پوری تحریک انصاف میں صرف عمران خان ہی اپنی پارٹی کے لیے محنت کر رہا تھا ان پانچ سالوں میں نا تو کسی ممبر نے عوام کے لیے کچھ نہیں کیا کم از کم یہ ہی روٹیاں لگا لیتے تو عوام کے اندر تو رہتے لیکن اب ایسے روٹی لگانے کا کیا فائدہ کیونکہ عوام جانتی ہیں کہ یہ سب کچھ ووٹ کہ لیے کیا جا رہا ہیں