Re: About 45,000 votes were additional (bogus) in NA-118 Lahore :- Former Interior Minister Mian Zahid Sarfaraz telling with facts
چار منٹ ایک شخص کو لگتے هیں پراسس مکمل هونے میں
ووٹ چین سسٹم میں پڑتا هے
ایک شخص اپنا اندراج کروا کے آگے بڑهتا هے تو پیچهے دوسرا آجاتا هے
اس طرح دیکها جائے تو موصوف کا حساب غلط معلوم هوتا هے