اینجلس؛ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و رکن قومی اسمبلی ان دنوں امریکہ کے دورے میں ہیں۔ وہ کیلی فورنیا کا دورہ مکمل کرنے کے بعد شکاگو پہنچ گئے ہیں جہاں انہیں مسلم لیگ ن امریکہ کے سیکرٹری انفارمیشن انور شاہ واسطی اور نیویارک سٹیٹ کے صدر چوہدری صلاح الدین نے خوش آمدید کہا ۔عابد شیر علی آٹھ جولائی کو نیویارک پہنچیں گے اور یہاں پانچ دن قیام کریں گے۔
نیویارک میں عابد شیرعلی مصروفیات کی تفصیل کے لئے وزٹ کرتے رہیں
www.pn.com.pk