Amin Khan 1
Chief Minister (5k+ posts)
ALT LINK
اللہ کا شکر ہے ملک میں پیمرا موجود ہے اگر پیمرا نہ ہوتا نہ جانے ملک کا کیا حشر ھوتا۔۔ لیکن پاکستانی قوم نا شکری قوم ہے اس لئیے اللہ سے دعا ہے کہ ۔۔ یا اللہ کریم اس پیمرا کو اٹھا لے اور اس کے بدلے ہمیں جاہلوں کی کوئی ٹیم دے دے۔ آمین ۔ ثم آمین
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|