یہ دوست ضرور زرداری ہوگا کیوںکہ اُس منحوس کے بھی کچھ ایسے ہی شوق ہیں۔ وہ بھی پہلے بک بک کرتا ہے اور پھر معافی مانگتا ہے
ویسے یہ الطاف رج کے بزدل ہے ، خونی درندہ جو لاشوں کو گرانا پسند کرتا ہے لیکن خود کبھی نہیں آگے لگ سکتا ، پاکستان تک آنے سے اسے موت پڑتی ہے ،
کہنے کو اسکی بڑکیں بے مثال ہیں بڑھ بڑھ کر دھمکیاں دے گا ، یہ کوئی سائکوپاتھ ہے ، ویسے تو ہٹلر اور سٹالن بھی قتل عام میں مشھور تھے
پر ان میں ایک بات تھی وہ وردی پہن کر خود بھی لڑتے رہے ، جبکے یہ ٹڈی دل لندن میں بیٹھ کر کمانڈر بنا ہوا ہے
ویسے یہ درندہ سگا کسی کا بھی نہیں اسکو صرف اپنی چمڑی پیاری ہےویسے یہ تو اتنا بڑا 'کمانڈو' ہے کہ اس نے تو فوجی جرنیل کے لیے لوگ مروائے۔ اب کوئی کہے کہ مُشرف بھی مُحب وطن ہے تو ہنسی آتی ہے۔ کیسے کوئی محبِ وطن بندہ یا پارٹی ایم کیوں ایم جیسے دہشتگردوں کو سپورٹ کرسکتا ہے حالانکہ فوج کو تو سب معلوم ہے کہ یہ را ایجنٹ ہیں۔
ویسے یہ درندہ سگا کسی کا بھی نہیں اسکو صرف اپنی چمڑی پیاری ہے
توبہ استغفار ، جو فیکٹری میں بھتہ نہ دینے پر اس درندے نے دو سو مزدوروں سمیت فیکٹری جلوا دی تھی ،
اللہ کرے کسی کی تو ہاۓ لگے اس ظالم کو ..اس کی رسی دراز ہے
ہاں یاد ہے وہ ویڈیو جب پولیس نے اس الطاف کو اریسٹ کیا تھا تو یہ گاڑی سے ہاتھ نکال کر نعرے لگوا رہا تھا لوگ کہتے تھے جیے الطاف بلاہ بلاہ ...
اسوقت پولیس والے نے ایک جھاڑ پلائی تھی برصغیر کا عظیم لیڈر الطاف چوہے کی طرح دبک کر بیٹھ گیا تھا
:lol:
ہے تو ایک نمبر کا بزدل اور بے غیرت۔ لیکن یہ بھی دیکھنا ہوگا کہ اسے جن لوگوں نے پناہ دی ہے وہ پاکستان سے کتنے مُخلص ہیں؟ لیکن اگر برطانیہ نہ ہوتا تو یہ انڈیا چلا جاتا۔
تو چلا جاۓ انڈیا ، اسکا ڈھونگ تو ویسے ہی تھا ، مال کراچی والوں کا لوٹنا اور کام را کے لیے کرنا ،
مصطفی کمال کے بیان سے لگتا کچھ ایسا ہے کے اب الطاف کو زیادہ بیک اپ ملنے والی نہیں جس کے سبب وہ ابھی تک جرائم کی سزا سے بچا ہوا تھا ، ، ظاہر تو یہی ہوتا ہے کے الطاف کا مہرہ پٹنے والا ہے ، ہاۓ کاش ہم بھی اپنی زندگی میں اس ظالم کو کیفر کردار تک پہنچتے دیکھیں ، ہر بار امید پیدا ہوتی ہے ہر بار یہ نکل جاتا ہے
ویسے یہ درندہ سگا کسی کا بھی نہیں اسکو صرف اپنی چمڑی پیاری ہے
توبہ استغفار ، جو فیکٹری میں بھتہ نہ دینے پر اس درندے نے دو سو مزدوروں سمیت فیکٹری جلوا دی تھی ،
اللہ کرے کسی کی تو ہاۓ لگے اس ظالم کو ..اس کی رسی دراز ہے
ہاں یاد ہے وہ ویڈیو جب پولیس نے اس الطاف کو اریسٹ کیا تھا تو یہ گاڑی سے ہاتھ نکال کر نعرے لگوا رہا تھا لوگ کہتے تھے جیے الطاف بلاہ بلاہ ...
اسوقت پولیس والے نے ایک جھاڑ پلائی تھی برصغیر کا عظیم لیڈر الطاف چوہے کی طرح دبک کر بیٹھ گیا تھا
:lol:
Anees Qaim khani bhi factory mein bhatta nah milne ki wajah se qatlon mein shamel tha .jo ab kamal ka right hand hai .yeh ab aik aur nro mang rahe hein .ویسے یہ درندہ سگا کسی کا بھی نہیں اسکو صرف اپنی چمڑی پیاری ہے
توبہ استغفار ، جو فیکٹری میں بھتہ نہ دینے پر اس درندے نے دو سو مزدوروں سمیت فیکٹری جلوا دی تھی ،
اللہ کرے کسی کی تو ہاۓ لگے اس ظالم کو ..اس کی رسی دراز ہے
ہاں یاد ہے وہ ویڈیو جب پولیس نے اس الطاف کو اریسٹ کیا تھا تو یہ گاڑی سے ہاتھ نکال کر نعرے لگوا رہا تھا لوگ کہتے تھے جیے الطاف بلاہ بلاہ ...
اسوقت پولیس والے نے ایک جھاڑ پلائی تھی برصغیر کا عظیم لیڈر الطاف چوہے کی طرح دبک کر بیٹھ گیا تھا
:lol:
Meri tou dua hai ke ye zinda rahay. Jis mushkil main yeh zinda hai, Allah iss ki isi halat main umar daraz karay. Balkay agar kabhi log isay mara hua samajh kar chhor jaein tou tab bhi yeh qabr main zinda ho kam az kam 2 weeks.