chalo acha hai Showbaz sharif ki chutti ho jai...mujhey yeh banda sakht na passand hai
یہ تو پچھلی عید قرباں سے پہلی قربانی کی باتیں بھی کرتا تھا اور پی ٹی آئ والے اسکی ایسی باتوں پر یقین کرکے پھولے نہیں سماتے تھے- یہ اب بھی فقط ہوائ چھوڑ رہا ہے مگر پی ٹی آئ والے اسی سوراخ سے بار بار ڈسے جانے پر چسکے لیتے رہتے ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|