Ab Kia Talaq Kerwao gay ? Dr Amir Liaqat grills Geo channel for propogating personal news of Amir Bo

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
خبر تو سوشل میڈیا سے مشہور ہوئی ، جیو پے غصہ کیوں ، میرے خیال میں سبھی چینلز نے چلائی ہے یہ نیوز کیونکہ پرسنل لائف کی خبریں کافی ریٹنگ بناتی ہیں آویں ہی تو ریحام کو پچاس لاکھ ماہانہ نہیں مل رہے تھے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
الله جانے یہ فنکار جیو نیوز کی تھالی میں کتنی دفعہ تھوکے گا چاٹے گا
 
janijoker

Minister (2k+ posts)
​اس سائیکو کی چولوں کو اتنی کوریج شاید جیو اور ن لیگ والوں کی مخالفت کی وجہ سے دی جاتی ہے ؟ کل کو اس نے نیازی اینڈ کمپنی پہ بارکنا شروع کیا تو اس کے نام کے تھریڈ گدھے کے سر سے سینگ کی طرح غائب ہوجائیں گے۔
 
Dr.Awaan

Politcal Worker (100+ posts)
geo.jpg
 
rising_pakistan

Minister (2k+ posts)
​اس سائیکو کی چولوں کو اتنی کوریج شاید جیو اور ن لیگ والوں کی مخالفت کی وجہ سے دی جاتی ہے ؟ کل کو اس نے نیازی اینڈ کمپنی پہ بارکنا شروع کیا تو اس کے نام کے تھریڈ گدھے کے سر سے سینگ کی طرح غائب ہوجائیں گے۔

Basically
majority of the people online are pti supporters, anything in favour of pti is a massive hit

thats the bottom line
 
Back
Top