Aapkay Bachpaan Ki passandeeda kahanian kaun si hain?

zsheikh

MPA (400+ posts)
Aapkay Bachpaan mein kis ki kahanian parhtay thay sab sey zyada?

Mera pasandeed kirdar

"Umro Ayyar"

Umru-Aur-Churail-Malika.jpg


Tarzan aur mankoo

Tarzan+Aur+Buzdil+Div.jpg


Hercules

Harkolees-Aur-Shehzadi-Durrshehwar.jpg



Sheikh Chilli

S_Page_01.png


is key ilawa "Chalo Sak Mallo Sak", "Aanglu Baanglu" aur"Hamdard Nonihaal"




aur Jab thoda baday huay to yeh parhna shuru kiya (bigsmile) (bigsmile) (bigsmile)

1-4.png

 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
these imaginary stories left very deep impact on your personality i understand.:)

anyhow my favourite story was written in Holy Qurran true story of Hadhrat Yousaf :Allaih:. still i like it so much.
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
بچوں کو ڈرانے کے لئے اچھی ہیں اور یہ آخری والی تو یقینن دلوں کو لرزانے والی ہے
 

jangjoo786

Chief Minister (5k+ posts)
عمرو عیار
اور اس کے بعد
سسپنس ڈایجسٹ۔
میٹرک میں فرسٹ نہ آنے پر والد صاحب نے تمام لایبریری جلادی۔
اس احسن اقدام کے ساتھ آنے والی اور سزاووں کے پیکج کو بیان نہیں کرونگا۔
ان کو آپ کی امیجینیشن پر چھوڑتا ہوں۔
 

umer amin

Minister (2k+ posts)
اوے وہ بچپن کی پوچھ رہے ہیں.....بچپن میں کون عمران سیرس پڑھتا ہے ؟ چلو چکو اپنی عمران سیرس تے نکلو اتھوں.



عمران سیریز اور فرہاد علی تیمور کی دیوتا
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
اوے وہ بچپن کی پوچھ رہے ہیں.....بچپن میں کون عمران سیرس پڑھتا ہے ؟ چلو چکو اپنی عمران سیرس تے نکلو اتھوں.
میں بچپن سے ہی پڑتا تھا (bigsmile)
 

TruPakistani

Minister (2k+ posts)
ابن صفی کی
جاسوسی دنیا (کرنل فریدی اور کیپٹن حمید)۔
عمران سیرز(علی عمران)۔
i120.jpg


اشتیاق احمد کی
انسپکٹر جمشید سیریز
 
Last edited:

Sedqal

Chief Minister (5k+ posts)
Since we are on the topic of children story books. In my childhood there were a number of Urdu stories available, it is a pity that nowadays Urdu stories have all but disappeared from markets. A real loss for coming generations and a real loss for nation as one can't expect a child to grow up on alien tales/ fables and still be culturally inclined towards our values. The books of tarzan, umro and hatim were ridiculed but essentially were Pakistani.

I've searched and collected quite a few books for my kids as I fear they are about to become extinct.

Coming to other stories, the one I can remember are:
Tarzan, Umro Ayar, Chalosak Malosak, Chan Changlo (very colorful names. I know)

From Ferozsons:
Talism Hoshruba, Dastaan Ameer Hamza, Hatim Tai series, Shakantla series, Mirza Adeeb's story about the kid who falls in love with his donkey (can't recall the name)

Others:
Inspector Jamshaid, Inspector Kamran, Shoki Brothers (I'll update as I remember)
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
ہم نے اپنے زمانے میں ساری اچھائی اور برائی کی کہانیاں بچپن میں سنی ہیں جو زیادہ تر اسلام میں بھی ہیں اور کچھ پشتو کی اپنی تاریخی اور لوکل کہانیاں ہیں اپنے بڑوں سے- جب خود پڑھنے کے قابل ہوئے تو زیادہ تر گند ہی ملتا تھا - پشتو کے جو کتابوں میں ملتے تھے وہ اکثر بہت گندے ہوتے تھے ان کا نام بتانا بھی برا لگتا ہے وہ بھی بڑوں سے چھپ چھپ کر خریدتے اور پڑھتے تھے جیسے گل اور صنوبر- البتہ اردو کے بہت اچھے ہوتے تھے سکول کے وقت میں بہت اچھی کتابیں ملتی تھی جیسے سعادت حسن منٹو کی ٹوبہ ٹیک سنگھ ، کھول دو ، ٹھنڈا گوشت ، دھواں وغیرہ ایسی طرح جاسوسی ڈائجسٹ جس کی وجھ سے بہت مار کھائی ہے والد سے اس کی اجازت نہی ہوتی تھی. ویسے میں نے بہت سے ملکوں میں بچوں کی کہانیاں دیکھی ہیں سب سے اچھی روسی ہیں دوسرے نمبر پر جرمن ہیں- میرا مطلب ہے جو کتاب کی شکل میں ملتی ہیں زیادہ تعداد میں اور خوبصورت چوٹھے عمر کے بچوں کے لئے
 

Back
Top