Aap Sharif Khandan ke karobar ki barkat se hasd na karain :- Anchor Shahzad -- Allah mujhe aisi bark

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
یہ نون لیگ کا پُرانا طریقہ ہے کہ یہ اپنے اُوپر لگنے والے الزام کا جواب نہیں دیتے بلکہ جوابی الزام لگاتے ہیں۔ نون لیگ کا نیا ڈرامہ ۔۔۔۔ شوکت خانم ہسپتال پر الزامات کی اتنی بوچھاڑ کرو کہ لوگ پاجامہ۔۔۔۔ سوری پانامہ لیک کو بھول جائیں۔

حالانکہ انہوں نے شوکت خانم ہسپتال کے بار ے میں جو کچھ کہا وہ سب شوکت خانم ہی کی ویب سائٹ پر موجود ہے اور کوئی بات خفیہ نہیں۔