بات بلکل صاف ہے . نواز شریف کے پاس پاکستان کی لوٹی ہوئی دولت ہے .اگر نہیں تو وڈا پٹواری بتاتا کیوں نہیں اتنے پیسے کیسے اور کہاں سے بیرون ملک بھیجھے .
گلی گلی میں شور ہے نواز شریف چور ہے
یہ حکومت سو جوتے بھی کھائے گی اور سو پیاز بھی
دکھ کی بات یہ ہے
عمران خان کے سوا کوئی دوسری پارٹی نواز شریف کی کرپشن کی بات نہیں کر رہی لگتا ہے یہ سب چور ہے سواۓ عمران خان کے
نواز شریف میں اگر تھوڑی سے شرم ہے تو مستعفی ہو جاۓ اور سپریم کورٹ سے تحقیقات کرواۓ اگر اس نے پاکستان کا مال نہیں لوٹا تو ڈر کس بات کا .