Talal knows all about Ball tampering ever since Maryam tampered with his balls and made them swing to side to side.
:lol: You are too naughty manTalal knows all about Ball tampering ever since Maryam tampered with his balls and made them swing to side to side.
Imran Khan is most corrupt person on this planet earth. We are agreed. Now "raseedan kud raseedan".
یہ تو ہمیں معلوم ہے کہ نون لیگی کتاب اور پڑھنے سے سخت نفرت کرتا ہے لیکن تاریخ کے ساتھ اس طرح زنا بالجبر کرے کا اس کا تجربہ پہلی بار ہوا۔ 1971 کے دور میں بال ٹیمپرنگ کا کوئی تصور ہی نہیں تھا۔ بال کو ناخن سے کرچنا اور اس کی ایک سایڈ کو پتلون سے رگڑنا نارمل پریکٹس تھی۔ بال ٹمپرنگ کا تصور اس وقت آیا جب ان دونوں کے علاوہ بال کو چھیڑا گیا۔ مثلا ویسٹ انڈیز کا ایک باولر کوکا کولا کا ڈھکنہ جیب میں رکھتا تھا جس سے وہ بال کھرچتا تھا۔ اسی طرح آسٹریلیا کا ایک باولر ویکس سے بال کی شائن نکالتا تھا۔ بال ٹیمپرنگ سے متعلق قوانین بعد میں سخت ہوئے اور جب اسے جرم قرار دیا گیا تو عمران کو کرکٹ سے ریٹائر ہوئے عرصہ گزر چکا تھا۔ پتا نہیں ان نون لیگی بے وقوفوں کو کون اس طرح کی پٹیاں پڑھاتا ہے۔ ان کا بس چلے تو یہ اعلان کر دین کہ 1992 کے ورلڈ کپ میں عمران کپتان تو کیا ایک عام پلئیر کی حیثیت سے بھی نہیں کھیلا۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|