Aamir Liaquats Grills PMLN, 18 Plus ..

SahirShah

Minister (2k+ posts)
او پیارے سوہنے انصافی بھائیو
اس شیطان کو کہنے دو جو کہہ رہا ہے، اسکی خرافات پر تالیاں بجانے کی ضرورت نہیں ہے، ورنہ جلد ہی یہ تالیاں اپنے منہ پر مارنی پڑ جائیں گی
بس اس پر
اللہ کا شکر کرو کہ فی الحال اسکے شر سے پی ٹی آئی محفوظ ہے
لیکن زیادہ دیر نہیں، یاد رکھنا یہ سانپ جلد یا بدیر پی ٹی آئی کو ایسا ڈسے گا کہ لگ سمجھ جاۓ گی
ایک نظارہ تو کر ہی لیا ہو گا، اسکو ٹکٹ دینے میں کچھ دیر کر دی تھی اور اس نے پراپگینڈا کر دیا تھ اکہ شعیب صدیقی قادیانی ہے
شعیب صدیقی بیچارہ سٹپٹا کر رہ گیا تھا....جب ٹکٹ مل گئی تو کہتا ہے وہ تو کوئی اور شعیب تھا، آپ کے نام پر غلط فہمی ہو گئی تھی
یہ پی ٹی آئی نہیں ہے، نہ ہی یہ ان ایلکٹ ایبلز میں شامل ہے جنہیں عمران خان نے الیکشن جیتنے کے لئے شامل کیا ہے

میرا ذاتی خیال ہے کہ اسے مریم نواز کے راتب خور میڈیا کو جواب دینے کے لئے شامل کیا گیا ہے، ورنہ تو اسکی پی ٹی آئی میں موجودگی ایک معمہ ہی ہے
 

Scholar1

Chief Minister (5k+ posts)
صحیح کہا امر نین
نون لیگ والے ایسے ہی جواب کے مستحق ہیں
 

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
idiot.... what in the hell...
being at a higher spot … you shouldn't have said these stupid things.. .you should be ashamed of yourself....
 

Back
Top