Aamir Liaqat Hussain Ki Apnay Halqay Mein Pur Josh Taqreer....

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
اللہ رحم کرے لوگ تو اپنی عقل بجی عمران کے نام بیچ چکے۔ بس دین باقی تھا تو وہ بھی چلا جائے عمران کیلیئے۔ ایک ایسے کمینے کی تعریف جو کہ کذاب ہے اور دین بیچ کر روٹی کھاتا ہے۔ واہ کیا بات ہے عقلمندوں کی۔