Aaj Salman Akram Raja ne kaha Maryam Nawaz sirf 4 mahinay ke leye trustee bani thi, inke pas tou 200

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)
اگر کوئی ریکارڈ نہیں رکھا گیا تو اس میں جرم کیا ہے؟ سلمان اکرم راجا

When some one build 5 Marla House he has to give justification to FBR regarding source.


CAN WE GIVE SAME ARGUMENT TO FBR
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)
"لندن فلیٹس 2006 میں خریدے اور خریداری ریکارڈ 1999 میں ضائع ہو گیا" حکمران خاندان نے قوم کو تو کب سے بیوقوف بنا رکھا ہے، اور اب عدلیہ کوبھی ....سپریم کورٹ اتنے بڑے غلط بیان پر سخت گرفت کرے اور شریف فیملی کے خلاف سخت فیصلہ سنا دے. تاکہ حکمران فیملی عبرت کا نشان بن جاتے.....بعد ازاں، باقی کرپشن کیسزبھی اسی سختی سے نمٹاے.جایں​


 

desan

President (40k+ posts)
Ishaq Dar would have disclosed what will happen in 2050 if army happened to tighten the screws a bit more!!!!
 

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
یار ایک ہی باپ کی اولاد یعنی وڈے پرا نواز کا ابا صرف امیر نہیں بلکہ اتنا امیر تھا کہ پیسے اونٹوں پر لاد کر قطر اور عربوں میں بیجھتا رہا وہ بھی بغیر حساب کتاب اور دوسرے نکے پرا کا وہی شریف نامی ابا ایک غریب محنت کش تھا لیکن نا جانے کون سے بارلے دادا نے سب پوتوں میں برابر "ونڈ" ڈال دی لہٰذا دوستو ان کیلئے بیانات سے مکرنا اور استثنیٰ کی منتیں کرنا کوئی عجیب بات نہیں ہے


حرام شریف صاحب نسلوں تک منتقل کر گئے ہیں وہ قبر میں اور یہ عدالتوں میں حساب دے رہے ہیں . پٹواریوں دنیا میں کوئی ایسا حکمران نہیں جو اس قدر پورے خاندان سمیت ذلیل ہو رہا ہے اور نا ہی اس کے بے شرم بے غیرت دفاع کرنے والے ہیں


سلمان اکرم سب جانتا ہے اب بس وہ ڈھنگ ٹپاؤ پالیسی کھیل رہا ہے آج ہاں اور کل نا اسی بہانے وقت گزرتا رہے گا، چور اور جج دونوں آخر کار بچ نکلیں گے
 

Back
Top