Aaj Nawaz Sharif ko Khiraj e Tehseen pesh krne ka din hy

SahirShah

Minister (2k+ posts)
یار پھر اصل خراج تحسین تو واجپائی کا بنتا ہے
اچھا بھلا انڈیا ستر کی دہائی میں پوکھران ون دھماکہ کر کے سکون سے بیٹھا ہوا تھا
یہاں ہمارے سیاستدان، جرنیل، سائنسدان اور عوام....سب ہی انڈیا کے دوسرے دھماکے کے انتظار میں بال سفید کروا رہے تھے
کانگریس کی مستقل حکومت نے بغل میں چھری منہ میں رام رام کرتے ہوۓ نہ پاکستان کو ایٹمی طاقت بننے دیا تھا اور الٹا سیاچن چھین لیا تھا، سکھوں کی بغاوت ناکام بنا کر پاکستان کی بنگلہ دیش کے بدلے کی کوشش کو ناکام کر دیا تھا اور بھی نجانے کیا کیا ہوا
یہاں تک کہ بی جے پی پہلی مرتبہ اقتدار میں آئی اور آتے ساتھ ہی پوکھران ٹو
جواب میں پاکستان بھی ایٹمی طاقت بن گیا، نواز شریف تھا تو اس نے یہ فیصلہ لیا، بینظر ہوتی تو اسے بھی یہی فیصلہ کرنا پڑتا، مارشل لاء لگا ہوتا تو بھی یہی ہونا تھا
اب پاکستان ایٹمی طاقت بن کر تمام دشمنوں کے لئے گلے کی ہڈی بن چکا ہے، نہ نگلا جے نہ اگلا جاۓ
شکریہ اٹل بہاری واجپائی
 
Umer Inam

Councller (250+ posts)

good point.
 
Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
Calibri Madam, You are a born loser.
You were thrown out of King Edward Medical College for getting admission through your dishonest father Noora with much bellow required marks.

You had been kicked out of "Youth Programme" by the Lahore High Court because of "misusing of govt fund" for your own image building, in October 2014.

In July 2018, you had been sentenced to 7 years in Jail along with a penalty of nearly 35 crores rupees for corruption in Avenfield reference case.

Supreme Court also disqualify you from contesting elections for 10 years.

You are the only politician in the history of Pakistan whose career ends before it could get started.
....Maryam Safdar......A born loser.
 
Last edited: