نواب جی آپ نے کمنٹ کرنے کو کہا تو میں حاضر ہوں
کچھ سمجھ نہیں آئ یہ عباسی رنگ کیا ہوتا ہے ، معلوم نہیں ، اور دستر خوان پر حضرت علی رضی اللہ عنہہ نیاز کی قبولیت پر نشان بنائیں گے ، عجیب سی بات ہے ،
کہاں وہ برگزیدہ بندے اور کہاں دنیا کے بادشاہ ، قصہ عجیب ہے
...Annie ji
Jhoot to nahi hai
yeh to badshah ki Dairy hai
Abbasi rang ka mujhe bhi nahi pata
...
شکریہ
میں یہ نہیں کہہ رہی کے یہ جھوٹ ہے میں کہہ رہی ہوں کچھ تانے بانے نہیں ملتے ، بادشاہ جو چاندی کی کرسی پر بیٹھے مطلب کافی شان و شوکت ہے ، دوسری طرف شیر خدا حضرت علی رضی اللہ عنہہ جیسی ہستی کا دستر خوان قبول کرنا اور تشریف لانا عجیب سی بات ہے وہ جو انتہائی درویش اور سادہ مزاج تھے ، دنیا کی شان اور رعب کی خواہش ہی نہ رکھتے تھے ، بس میں یہی کہہ رہی تھی
Annie ji
Jhoot to nahi hai
yeh to badshah ki Dairy hai
Abbasi rang ka mujhe bhi nahi pata
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|