Aaj mai kya karne waali hu wo nahai bataugi , aaj ke jalse ke baad Nawaz Sharif ka pajama leak hojae

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Imran will definitely accept my proposal today - Qandeel Baloch

فنکاروں کی اقرارالحسن۔
:-p :-p
ریٹنگ بابو ریٹنگ ک لیے کچھ بھی چلے گا۔
 

Annie

Moderator
پتا نہیں کیسی لڑکی ہے اور کیسی ماں باپ نے تربیت دی ہے .. آفرین ہے اس گھٹیا رپورٹنگ پر جنکو یہ سب براڈ کاسٹ کرنا پڑتا ہے . ساری دنیا کا میڈیا ہے . لیکن ہمارا میڈیا ہر بونگی خبر چلاۓ گا ،
 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
پتا نہیں کیسی لڑکی ہے اور کیسی ماں باپ نے تربیت دی ہے .. آفرین ہے اس گھٹیا رپورٹنگ پر جنکو یہ سب براڈ کاسٹ کرنا پڑتا ہے . ساری دنیا کا میڈیا ہے . لیکن ہمارا میڈیا ہر بونگی خبر چلاۓ گا ،
ماشاللٰلہ۔
سمجھ تو آپ گئی ہوں گی ۔
;-) ;-)
 

Annie

Moderator
ماشاللٰلہ۔
سمجھ تو آپ گئی ہوں گی ۔
;-) ;-)
سمجھنا کیا ہے ... باتیں اتنی گھٹیا کر رہی ہے جو زیب نہیں دیتیں ، اور مشہوری کر رہی ہے آج میں یہ کر دوں گی تو وہ کر دوں گی .. اپنا تماشا بنا کر خوش رہتی ہے
 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
سمجھنا کیا ہے ... باتیں اتنی گھٹیا کر رہی ہے جو زیب نہیں دیتیں ، اور مشہوری کر رہی ہے آج میں یہ کر دوں گی تو وہ کر دوں گی .. اپنا تماشا بنا کر خوش رہتی ہے
جی جی جی
آپ دِل پہ نہ لیں یہ تو جمہوریت کا حسن ہے۔
میں اور آپ بھلا کر بھی کیا سکتے ہیں۔
کوئی اینکر بن کے ڈرامے کرتا ھے۔ کوئی خود ڈرامہ بن کے۔
 

Annie

Moderator
جی جی جی
آپ دِل پہ نہ لیں یہ تو جمہوریت کا حسن ہے۔
میں اور آپ بھلا کر بھی کیا سکتے ہیں۔
کوئی اینکر بن کے ڈرامے کرتا ھے۔ کوئی خود ڈرامہ بن کے۔
میرا دل فالتو نہیں جو اس جیسی نکمی لڑکی کی باتیں دل پر لوں ، یہ تو توجہ کی بھوکی ہے اصل میں غصہ اس میڈیا پر آتا ہے جن کا سٹینڈرڈ اتنا گرا ہوا ہے . اور سمجھتے ہیں دیکھنے والے بھی ان جیسا سٹینڈرڈ رکھتے ہیں .
 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
میرا دل فالتو نہیں جو اس جیسی نکمی لڑکی کی باتیں دل پر لوں ، یہ تو توجہ کی بھوکی ہے اصل میں غصہ اس میڈیا پر آتا ہے جن کا سٹینڈرڈ اتنا گرا ہوا ہے . اور سمجھتے ہیں دیکھنے والے بھی ان جیسا سٹینڈرڈ رکھتے ہیں .
ایسے ہی تو آپ کو ھم بہار بیگم نہیں کہتے۔
بشیرے کو آواز لگائیں۔
وے بشیریا۔۔۔اے پنڈ وچ کی ہو ریا۔۔۔۔
 

Annie

Moderator
ایسے ہی تو آپ کو ھم بہار بیگم نہیں کہتے۔
بشیرے کو آواز لگائیں۔
وے بشیریا۔۔۔اے پنڈ وچ کی ہو ریا۔۔۔۔
:lol:...پھر بشیرے کے روپ میں اسد حاضر ہو گۓ

attachment.php
 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
:lol:...پھر بشیرے کے روپ میں اسد حاضر ہو گۓ

attachment.php

اوئے ایس گنڈاسے نال میں قندیل نوں کوریج دین والیاں نوں وڈ دیاں گا۔
نسو بہار بیگم آآآ گئی اے۔۔۔
 

Back
Top