Aaj Kamran Khan Kay Saath - 17th June 2010

Adeel

Founder
Mian Muhammad Mansha in fresh episode of Aaj Kamran Khan Kay Saath in Geo TV and talk with Kamran Khan.

[FLV]http://77.68.56.138/video_store/May2010/aajkamrankhankaysath17jun2010.flv[/FLV]
 

scary

Politcal Worker (100+ posts)
ملک ظفر صاحب ! آپکا غصہ بجا ہے . مگر اس پروگرام کو چلنے دیں . جمشید دستی ساری زندگی تو مسلط نہیں رہے گا نا! جن لوگوں کو کامران بلا رہا ہے وہ کافی حد تک غیر جانب دار ہیں . اور ہماری عوام کو ان پر زیادہ یقین ہو گا . ہماری مڈل کلاس بھی یہ باتیں سمجھ لے تو حالت کافی بہتر ہو سکتے ہیں . فلحال تو ہماری مڈل کلاس بھی کافی کونفیوز ہے . باقی رہا جمشید دستی تو اس کے متعلق تو ہم سب کے وہی جذبات ہیں جو آپ کے ہیں . بلکے میں تو اس وقت کا انتظار کر رہا ہوں جب کسی مظفر گڑھ کے دوست سے ملاقات ہو ، خوب کلاس لونگا
 

Back
Top