افراد کے حدود سے تجاوز کا کوئی علاج تجویز نہیں کرتے .نہ ہی یہ صاحب ثابت کر سکیں گے کی تجاوز ہوا .نہ ہی میاں نواز شریف اور زرداری کی جائدادیں بینک اکاونٹان کے عھدوں کےکس حد کے احترام میں آ تے ہیں جب تفتیشی اداروں کی حد شروع ہو تو وہ انھیں جائز قرار نہیں دے پاتے یہ تفتیشی ادارے ان کے انڈر کم کر کے مخالفین کے لیہ جو بھی لائن وہ قانون کی حد میں اتا ہے .اسی لئے پیپلز پارٹی دفن ہو رہی ہے.عام شہری کے سوالوں کا کوئی جواب نہیں ان کے پاس