?? ???? ???? ?? ?? ?????? ????
?? ??? ??? ??? ??? ? ?? ??? ??? ???? ????
?? ??? ??? ??? ??? ? ?? ??? ??? ???? ????
میاں صاحب کی طاقتور حکومت اس وقت سٹپٹا رہی ہے ، بری طرح بوکھلائی ہوئی ہے
اگر یہ بوکھلاہٹ اسی رفتار سے جاری رہی تو ، غالب امکان ہے ، خود ہی جلدی ہانپ سکتی ہے ، سوال یہ ہے ؟ اس قدر پریشانی کیوں
صبح پی اے ایف ، مسرور جانا تھا ، تھر میں بھی کسی پروجیکٹ کا افتتاح تھا ، لیکن دورہ منسوخ ، میاں صاحب کو کوئی اشد مصروفیت آن پڑی ہے
اس طرح کی سختی میں ، ماضی جیسی حماقت تو اب ممکن نہیں ، لیکن کسی عقلمندی کی بھی توقع نہیں
استاد ، لوگوں کو دو دن کی حکومت میں موت بھول جاتی ہے
اب اچانک وہ نظر آ رہی ہے ، اور کوئی بات نہی
سورہ العنکبوت میں ہے کہ مکڑی اپنے گھر کو بہت مظبوط سمجھتی ہے حالانکہ وہ سب سے کمزور ہوتا ہے
یہ دنیا مکڑی کا گھر ہے
خود اعتمادی جب حد سے باهر چھلکنا شروع کر دے تو ، تکبر سے جا ملتی ہے
دانیال عزیز ، پرویز رشید نے اپنے تکبر کا بے جا اظہار کیا ہے ، پانامہ پیپرز سے زیادہ مخالفین کو لتاڑا ہے
اتنی محنت اگر ، ان دستاویزات پر کرتے تو ؟ آج ذہنی ، سیاسی دباؤ کا سامنا نا کرنا پڑتا ،
:)اب یہ بھی کوئی طریقہ ہے ؟ اس وقت بھی ہمارے وزیر اعظم جاگ رہے ہیں