Child labour.... :(
Kesay kesay phhol hayn jo zamanay k hathon barbaad hogaye aur jinka bachpana hi cheen liya gaya.... :(
مجھے اچھی طرح یاد ھے، کہ بچپن میں، میں اور میری عمر کے دوسرے بچے سکول واپسی پر فوجیوں کی گزرتی گاڑیوں کو دیکھ کر سلامی کے لئے ھاتھ ھلاتے، اور سیلوٹ کرتے ۔ ۔ ۔اور آخری گاڑی کے گزرنے تک کھڑے رھتے
لیکن آج عقل کی پختگی پر، پاکستانی معاشرے کی پستی میں ان جرنیلوں کے مکروہ کردار کا ادراک ھونے پر، دل سے انکے لئے صرف گالیاں نکلتی ھیں
مجھے اچھی طرح یاد ھے، کہ بچپن میں، میں اور میری عمر کے دوسرے بچے سکول واپسی پر فوجیوں کی گزرتی گاڑیوں کو دیکھ کر سلامی کے لئے ھاتھ ھلاتے، اور سیلوٹ کرتے ۔ ۔ ۔اور آخری گاڑی کے گزرنے تک کھڑے رھتے
لیکن آج عقل کی پختگی پر، پاکستانی معاشرے کی پستی میں ان جرنیلوں کے مکروہ کردار کا ادراک ھونے پر، دل سے انکے لئے صرف گالیاں نکلتی ھیں
One should not malign our brave soldiers for the actions of corrupt generals...
Please dont give it a wrong meaning. This picture is already on social media with details. This puthan child is serving senses team with tea. And this is a beautiful custom of mehman nawazi of Kheber pakhtoon Khawa.
When there are no elder males in the house, the mother had sent her child to serve tea to her foji brothers. There is no child labour !!!
نہیں پٹواری جی، ھم چاھتے ھیں، کہ امریکہ اور سعودی ٹٹووں نے جو ”کیکر کا درخت” اس ملک کے نظام میں اگایا ھے، اسے جڑ سے اکھاڑ کر اس قوم پر رحم کرے،اور اسکے بعد اپنے بیرکوں کو ھمیشہ کے لئے دفع ھو جائیںمیں ایک بات کہوں گا کہ بچپن کی معصومیت اللہ کے طرف سے ہوتی ہے - انسان بچپن میں جھوٹا اور منافق نہیں ہوتا - اپنے محافظوں کی عزت میں اگر ہم ان کی رہ میں بچ بھی جایں تو کم ہے - ہاں اس فوج کو کچھ لوگوں نے ایسی مجرمانہ حرکتوں کو لئے استمعال کیا جس سے ایسے جذبات ابھرتے ہیں
اسی طرح اس فوج سے اس کے دائرہ اختیار سے نکل کر انگل کی توقع بھی اتنی ہی مجرمانہ سوچ ہے - اور ایسا نہ کرنے پر اس کو گالیاں دینا بھی اتنا ہی گھٹیا عمل ہے
Sir agar waqai aisa hay tou theek hay lakin kiya child labour aik haqeeqat nahi hamaray mulk mayn??
Sir agar waqai aisa hay tou theek hay lakin kiya child labour aik haqeeqat nahi hamaray mulk mayn??
نہیں پٹواری جی، ھم چاھتے ھیں، کہ امریکہ اور سعودی ٹٹووں نے جو ”کیکر کا درخت” اس ملک کے نظام میں اگایا ھے، اسے جڑ سے اکھاڑ کر اس قوم پر رحم کرے،اور اسکے بعد اپنے بیرکوں کو ھمیشہ کے لئے دفع ھو جائیں
Sorry karo.
Sorry yaar but aap jaison ko sirf TUTTEE karna aatee ha. Kabhee kisi cheeze ko appreciate bhee kar liya karo.
کس حثیت اور قانون کے تحت اکھاڑ کر بیرکوں میں دفع جاۓ
تم لوگ خود کیوں نہیں اکھاڑتے جو با حثیت عوام کے اصل مالک ہو
کیوں الیکشن ہار جاتے ہو
اور اگر الیکشن میں زیادتی ہوتی ہے تو کیوں انقلاب نہیں لے آتے
کیوں دس لکھ کے بجاۓ صرف تین سو جمع ہوتے ہو ؟؟ کیا ہوتا ہے ؟؟
کیا تم لوگوں سے کوئی اتفاق نہیں کرتا یا اس نظام سے تنگ صرف تین سو ہیں ؟؟؟
کس قانون کے تحت پٹواریوں کی بےبے، اور جنرل جیلانی نے اپنی قربتوں کی وجہ سے اس چور ٹبر کو پاکستان پر مسلط کیا ؟؟؟
I request you please to delete your comment. Kavalier is a very sensible person. it was just a misunderstanding.
Acha yar ghalti hogayee..... Lakin mayn samja ghalat tha, issi liye dobara kaha k agar waqai aisa hay jesa bataya ja raha hay tou theek hay..... iss sab k bawajood koi inkar nhi kar sakta k Pakistan mayn boht zyada child labour hay..... na maanany say haqeeqat chup tou nhi jayehgi...
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|