A Tale of 2 Mafia Groups

kakajee

Minister (2k+ posts)
10696330_10152368142952963_5143800873099777975_n.jpg
 
PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
دو مافیا گروپس نے ایک دوسرے کو پارلیمنٹ میں ننگا کر دیا۔

اب معاملہ درگذر کرنے تک نہیں رہا بلکہ اس پورے معاملے کی تحقیق تحریک انصاف کر وائے گی۔

سپریم کورٹ کو خود نوٹس لینا چاھئے تھا، ان دو چوروں کی گفتگو اور ایک دوسرے پر الزامات کا۔

TONIC

Specially when Aitizaz said that his colleagues have become billionaires by supporting Ch.Iftikhar that should be investigated.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
دو مافیا گروپس نے ایک دوسرے کو پارلیمنٹ میں ننگا کر دیا۔

اب معاملہ درگذر کرنے تک نہیں رہا بلکہ اس پورے معاملے کی تحقیق تحریک انصاف کر وائے گی۔

سپریم کورٹ کو خود نوٹس لینا چاھئے تھا، ان دو چوروں کی گفتگو اور ایک دوسرے پر الزامات کا۔

Az khood notice :lol::lol:abhi to nooraay munsif bhi nangaay honay waley hain
 
mhamidch

Councller (250+ posts)
دونوں چوہدری چور ہیں ۔ ہونا ہونا کچھ نہی ہے۔ سب چور ملے ہوے ہیں۔ صرف ایک لیڈر یہ سب کر سکتا ہی وہ ہے عمران خان۔
ٓمیں تو چلا خان صاحب کو دیکھنے، عمران خان سٹیج پر پہنچ گئے ، جلد ہی تقریر کریں گے۔آپ بھی دیکھین انصاف ٹی وی پر پی ٹی آئی لائیو سٹریم پر۔
http://www.insaftv.pk/pti-live-stream/
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Vichon vichon khai jaao utton rolaaa pai jaao Dono chore hain mill baant karr haraaam karian karney waley