صوبے میں لوگوں کی نقل مکانی اور ایک جگہ سے دوسری جگہ رہایش منتقل کرنے کو اگر قانونی شکل دے دی جائے تو جرائم پر بہوت حد تک قابو پایا جا سکتا ہے. کسی کو بھی کوئی گھر کراے پر نہیں دے سکے گا جب تک وو تھانے کا سرٹیفکٹ پیش نہ کرے.مثال کے طور پر اگر میں ہری پور چھوڑ کر پشاور رہائش اختیار کرنا چاہتا ہوں تو مجھے تھانہ ہری پور سے کریکٹر سرٹیفکٹ لینا ہو گا اور پشاور تھانے رپورٹ کرنا ہو گی. پھر پشاور تھانہ مجھے کلیئرنس سرٹیفکٹ دے گا جسے دکھا کر مجے کراے کا گھر مل سکے گا. اور کوئی مالک مکان تھانے کے سرٹیفکٹ کے بغیر مکان کراے پر نہیں دے سکے گا ورنہ سزا وار ہو گا. اس قانون سے چوری چھپے گلی محلے میں مکان لے کر دہشت گردوں کا رہنا مشکل ہو جائے گا. اور اگر کوئی زبردستی کسی سے مکان لینے کی کوشش کرے تو پولیس کو اطلا کر کے پکڑا جا سکے . اس ترھا شہروں میں رہنے والے دہست گرد بے نقاب ہونا شورو ہوں گا. آپ کا کیا خیال ہے.