A Shirt Without Alcoholic Beverage Brand Logo - Cricket Australia Fawad Ahmad Khan

ealtaf

Minister (2k+ posts)
A Shirt Without Alcoholic Beverage Brand Logo



1101950262-1.jpg
 

Imranpak

Chief Minister (5k+ posts)
I hope the day comes when we will also respect the rights of our minorities. When we do not call someone a "kafir" for crossing him/herself.
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
اچھی مثال پیش کی ھے کیونکہ مسلمان نا تو شراب پیتا ھے اور نہ ھی کسی کو یہ پلید شے پیش کرتا ھے اور نہ ھی اسکی کمای کھاتا ھے
یورپ میں(امریکہ میں نھیں گیا)بھت سارے مسلمان جن میں پاکستانی ، افغانی، اور ترکی شامل ھیں ریستورانز کے مالک اور اربوں پتی ھیں انھیں بھی چاھیے کہ شراب کی فروخت بند کردیں اور لکھ کر لگا دیں کہ شراب کے علاوھ ڈرنکس ملیں گے کیونکہ کھانے کے ساتھ شراب دل، گردے اور پھیپھڑے تباھ کر دیتی ھے۔اس لوجک کو گورے بھی مانتے ھیں۔اسلیے کسٹمر ٹوٹیں گے نھیں۔
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
شائد کسی کو یاد ھو کہ نہ یاد ھو سب سے پھلے پاکستانی کرکٹر عمران خان تھا جس نے ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ اسے زکام تھا اور ایک دوست نے نے بتایا کہ ایک پیگ برانڈی کا لے لو ٹھیک ھوجاے گا لیکن عمران خان نے انکار کردیا تھا
 

sarbakaf

Siasat.pk - Blogger
Re: Fawad Khan With Ashfaq Ahmed and Pakistani Community In Australia

is the post for pictures of fawad or molvi saahiban
 

Angry Bird

Councller (250+ posts)
Re: Fawad Khan With Ashfaq Ahmed and Pakistani Community In Australia

i thnk its fawad ahmad not fawad khan(hmm)(hmm)(hmm)
 

anyie1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Fawad Khan With Ashfaq Ahmed and Pakistani Community In Australia

who is this creature
 

the.paki

Senator (1k+ posts)
خدا کا واسطہ ہے اب اس بندے کو زبردستی پاکستانی نہ بناتے رہنا
 

Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
کاش یہی جذبات سود کے بارے میں ہر مسلم کے ہو جایں.


ہم آدھے مسلمان ،


غالب سے کسی نے پوچھا مذہب کیا ہے ، کہا آدھا مسلمان ہوں ، پوچھا وہ کیسے ، تو کہا ،
صاحب
شراب پیتا ہوں ، سور نہیں کھاتا .


اور ہم ،


شراب نہیں پیتے ، سود کھاتے ہیں ، جس کا ادنیٰ ترین درجہ بھی ایسا کہ اس کا گناہ قابل بیان نہیں.
 

lurker

Chief Minister (5k+ posts)
It doesn't really matter if the brand logo of an alcoholic beverage is on his shirt or not. If I was a cricketer I wouldn't care at all.
 

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی حیا صرف ایمان سے ہے. محبوب عالم کا فرمان جس کا مفہوم ہے ،
جس میں حیا نہیں وہ جو چاہے کرے

تعجب ہے تمہیں حرام پر کوئی اعتراض نہیں ، شائد اسی لئے الله پاک نے تمہیں اس خد تک رکھا ہے چاہنے پر بھی حکم ادھولی نہ کر سکو ، دیکھو الله کتنا بڑا مہربان ہے
It doesn't really matter if the brand logo of an alcoholic beverage is on his shirt or not. If I was a cricketer I wouldn't care at all.