کیسا معصوم پھول ہے ، لیکن بوسیدگی ، غربت ، بھوک سے اٹا ہوا
اس معصوم کے چہرے سے ، نہ تو اسکا مذھب ، قوم ، عقیدہ ، نظریہ ، کچھ بھی تو عیاں نہیں ، سواۓ ایک بات کہ کے ، یہ دنیا میں دندناتے بہت سے "بالغ" درندوں کا نشانہ بنا ہے ، جو دنیا میں جھوٹی تقسیم پھیلا کر ، انسانوں کی زندگی کو جہنم بنا دیتے ہیں