JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser .
A Scuicide Bomber leaving and Mother stoping him
اب تک کے تجربات سے ثابت ہواہے کہ تمام مذاہب کے چوہدریوں یعنی ملا، پنڈت اور
پادری کی نفسیات میں کوئی فرق نہیں ہوتا۔یہ سادہ لوح انسانوں کو گمراہ کرتے ہیں۔اپنی
برتری قائم کرنے کیلئے دوسروں کی تکفیر کرتے ہیں۔انسانوں کو انسانوں سے دست
وگریباں کراتے ہیں۔اپنا الو سیدھا کرتے ہیں یعنی جنت بیچتے ہیں اور دولت کماتے ہیں۔
Chief Minister (5k+ posts)
??? ????? ?? ???? ??? ?? ???? ???? ??? ???? ???? ?????? ?? ??? ????? ?? ??? ?? ?? ??? ???? ???? ???? ?? ????? ??
بنگش بھایٰ آپنے سہی کہاکہ یہ سب سے بڑے چودھری ھیں ، لیکن یہ ھماری
خواھیشوں کو بڑاھاوا دے کے خوبصورت خوابوں کو جنم دے کر سب سے پہلے اپنے
نفس کو اور پھر خواھیشوں کے غلام گویا اپناغلام بناتے ھیں جسکا علاج ھمیں دین نے
قناعت سے تعبیر کیا ھے اور چھ دن دنیا کی خاطر گدھوں کی طرح کام کرواتے ھیں
اور ویک اینڈ پر اسی دنیا میں شراب وکباب میں(یعنی کھا لے پی لے جی لے اج کل
ھمارا میڈیا بھی اس دوڑ میں لگا ھے) لٹا دیتے ھیں کیونکہ آخرت کی زندگی کا کویٰ
تصور نہیں
مگر میں پھر بھی ان کو
ملا (علماےٰ سو) سے کم گردانتا ھوں کیونکہ یہ دین اور مذھب کو ٹول اور ھتیار نہیں بناتے
اپنی جیبں بھرنے کے لیےٰ ، یہ میرا خیال ھے آپ کا حق محفوظ ھے آپ مانے یا نہ مانیں
Last edited: Aug 8, 2013
Chief Minister (5k+ posts)
اختیار انسان کے پاس خود ہونا چاہئے کہ وہ روح کی غلامی کرنہ چاہتا ہے یعنی اللہ کی یا نفس کی- مسلہ ادھر بنتا ہے جب کوئی اور انسان کو مجبور کرتا ہے دھوکہ اور فریب دیتا ہے انسان کو احساس ہی نہیں ہوتا اور وہ اسکا غلام بن جاتا ہے