A Reply to Khawaja Saad Rafique

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

یہ کوئی پہلا موقع نہیں ہے کہ ن لیگ نے جہالت کا ثبوت دیا ہو_ اس سے پہلے بشمول شہباز شریف ساری ن لیگ ایسی ہی گھٹیا سیاست کا مظاہرہ کرتے ہوئے مخالفین کو بلو دی بیلٹ نشانہ بنا چکی ہے_ اس سے ان کی اپنی ہی گندی ذہنیت کا پتا چلتا ہے ورنہ رانا ثناء، عابد شیرعلی، حنیف عباسی، دانیال عزیز، طلال چوہدری یا سعد رفیق جیسے درباریوں کی بکواسیات سے تحریک انصاف کو کوئی فرق نہیں پڑتا_

ن لیگ کی طرف سے یہ سلسلہ فاطمہ جناح سے شروع ہوتا ہے، نصرت بھٹو، بے نظیر بھٹو سے ہوتے ہوئے جمائمہ خان اور ریحام خان کی سکرٹ تک اختتام پذیر نہیں ہوتا_ ڈیڑھ سال پہلے تک بھی سااری ن لیگ تحریک انصاف کی خواتین ونگ کو نشانہ بنائے ہوئے تھی_ نہ کوئی شرم ہوتی ہے نہ کوئی حیا ہوتی ہے_

(yapping)​
 
mnalam49

Minister (2k+ posts)
zara himmat karkey to dekho.....pooootian ko band baja dein gey....lahore mein pmln key worker ka muqabila yeh poootian nahin kar sakein gey....Islamabad mein eh masaila tha keh wahan par itney woker nahin la saktey they...per lahore mein khub maidan sajain gey....phir rona mat keh hamari itni lashein gira di hain...
 
paki_

Banned

PMLN ka kaam lashen girana hi hai. app logon se aur kuch to ho nhi skt aur usi tarah lashen girao gi jase model town massacre kia tha tumhare chacha shahbaz ne
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
zara himmat karkey to dekho.....pooootian ko band baja dein gey....lahore mein pmln key worker ka muqabila yeh poootian nahin kar sakein gey....Islamabad mein eh masaila tha keh wahan par itney woker nahin la saktey they...per lahore mein khub maidan sajain gey....phir rona mat keh hamari itni lashein gira di hain...

How dare they criticise participants of the long march they cannot stay there for 1 day. They have failed the patwaris and possiblem MNA and MPA ticket holders cannot themselves or get people to do long marches they r a weak bunch. Shame on them.

ConcernedPaki

Minister (2k+ posts)
zara himmat karkey to dekho.....pooootian ko band baja dein gey....lahore mein pmln key worker ka muqabila yeh poootian nahin kar sakein gey....Islamabad mein eh masaila tha keh wahan par itney woker nahin la saktey they...per lahore mein khub maidan sajain gey....phir rona mat keh hamari itni lashein gira di hain...

عالم چاچا کچی شراب پی کر فورم پر بھڑکیں مارنا بہت آسان ہے- تو اور قیمے پر پلنے والے متوالے اس وقت کہاں تھے جب فوج نے ضیاء کے پلید تخم میاں نواز کو ٹھڈے مار کر باہر نکال دیا تھا؟ اس وقت تو تہمینہ دولتانہ جیسی بے خوف خاتون کے پلو کے پیچھے چھپا ہوا تھا- جب نواز شریف ٢٠٠٧ میں اسلام آباد ائیرپورٹ پر اترا تو تو کہاں مر گیا تھا؟ تیرے اور احسن اقبال جیسے دودھ پینے والے مجنوں فرمائشی گرفتاریاں دے رہے تھے- میں لاہوری ہوں اور لاہور میں نون لیگ کے کارکنوں کی طاقت کو اچھی طرح جانتا ہوں- لاہور شہر میں ١٩٩٩ میں جو جشن ہوا تھا وہ میں دیکھ چکا ہوں-

اب آخری بات-یہ نہ سمجھنا کے فوج نے نواز شریف کو چھتر مار کر اچھا کیا- میرا سوال یہ ہے کہ تو کہاں مر گیا تھا- ہم تیری طرح لیڈروں کے ٹکڑوں پر پلنے والے سپورٹر نہیں- میں رائیونڈ مارچ کرنے کی سخت مخالفت کرتا ہوں- کسی کے بھی گھر پر ایسا مارچ ٹھیک نہیں- حالانکہ تیرا ایک اور آقا اور ضیاء کا دوسرا غلیظ نطفہ میاں شہباز پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے گھروں پر حملے کروا چکا ہے

asadrehman

Noon leagion ko gali dena gali ko gali denay k brabar hai....yeh zehni ghulam hain...or insani pasti kay aalaa shahkaar....