truthinworld
MPA (400+ posts)

مریض مر رہے ہیں اور ینگ ڈاکٹرز [ڈاکو] حکومت کو بلیک میل کر رہے ہیں۔
لعنت ہے ایسے نام نہاد مسیحاوں پر۔
اور باقی سب پولیٹیکل پارٹیز تماشا دیکھ رہی ہیں۔
پاکستان مسلم لیگ نواز کے علاوہ کسی ایک نے بھی ان ینگ ڈاکووں کی مذمت نہیں کی۔
یہ کس کے اشارے پر کام کر رہے ہیں۔
ان کی تنخواہیں دیکھو اور ان کی کرتوتیں۔
لعنت ہو ان پر اور ان کی ہڑتال کی حمایت کرنے والوں پر اور ان پر بھی جن کی اشارے پر یہ ایک مقدس پیشہ کو بدنام کر رہے ہیں۔
اور آکر میں ایک اپیل ہے کہ جو لوگ ان ڈاکووں کے ہاتھوں لٹ رہے ہیں ان کو چاہیے کہ ان ڈاکووں کا گھیراو کریں۔
اور ان کو بھی مریض بنا دیں۔
اور پنجاب حکومت کو چاہیے کی ان ڈاکووں کے خلاف دفعہ ۳۰۲ کے تحت ایف آئی آر کٹوائے۔