insouciant
Minister (2k+ posts)
Stick to the topic please! I asked a simple question. These are his words:
پاکستان کا ایٹمی طاقت ہونے کا سہرا تین لوگوں کو جاتا ہے ایک تو بھٹو جس نے کہا کہ گھاس کھائیں گے لیکن ایٹم بم بنائیں گے دوسرا معمر قذافی کو جس نے ابتداٸی مالی معاونت کی ایٹم بم بنانے کے لیے تیسرا ضیاءالحق جس نے بین الااقوامی پریشر کے باوجود بھی اس پروگرام کو جاری رکھا تھا اس سب میں میاں نواز شریف کی مثال کسی بچے کی پیدائش پر کھسرے کی ناچنے والے سے ذیادہ نہیں..
Are you saying that Dr. AQ Khan is a liar? Was he lying when he has also said on Record that Sharif wasn't doing the bombings and he forced to do so! His statements have been acknowledged by a number of other people in the room too! Just reply in Yes or No please!

ڈاکٹر عبدلقدیر خان جسے آپ ہیرو کہتے ہیں اس کے ساتھ مشرف نے کیا کیا آپ کو علم ہے ؟ ڈاکٹر عبدلقدیر کو مجبور کیا گیا کہ آپ تسلیم کریں کہ آپ نے شمالی کوریا کی ایٹم بم بنانے میں مدد ذاتی حیثیت میں کی - فوجیوں نے پاکستانی ہیرو کو آخری عمر میں ساری دنیا سے رسوا کروایا - دوسرے ہیرو بھٹو کو پھانسی پر چڑھا دیا - اور تیسرا جیل میں ہے - ایٹم بم بنانے میں سب سے بڑا کردار بھٹو کا ہے پھر ڈاکٹر قدیر کا اور سب سے کم نواز شریف کا - اور دیکھو ان تینوں کے ساتھ فوج نے کیا کیا -