A propaganda video of Afghan communists , Kabul, 1979

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)


افغانوں کو باہر والوں سے جو نقصان پہنچا اس سے سینکڑوں گنا زیادہ نقصان ان کے نفاق نے ان کو پہنچایا۔
ان کے آپس میں ایک دوسرے کا خون پینے کے نشے نے آج دنیا میں رُسوا کر کے رکھ دیا
اور اب یورپ میں دربدر دھکے کھاتے پھر رہے ہیں
 

Piyasa

Minister (2k+ posts)


افغانوں کو باہر والوں سے جو نقصان پہنچا اس سے سینکڑوں گنا زیادہ نقصان ان کے نفاق نے ان کو پہنچایا۔
ان کے آپس میں ایک دوسرے کا خون پینے کے نشے نے آج دنیا میں رُسوا کر کے رکھ دیا
اور اب یورپ میں دربدر دھکے کھاتے پھر رہے ہیں
اسی ليۓ اسلام ،مسلمانوں کو يکجھتی پر قائم رہنے کی ہدايت ديتا ہۓ۔ افغانستان ميں خون خرابہ کے ذمّہ دار بہت حد تک طالبان ہيں۔ ان کی وہی کل سمجھ سے باہر ہۓ کہ "جہاد" برپا کيۓ ہوۓ ہيں اور مرکون رہا ہۓ؟ بيچارے خوانچہ فروش افغانی
 

jatta

Banned
philhal to afghanistan talibani chabuk rule se behtar chal raha hai , bus kuchh agencies unhe chain se rahne de .
 

Back
Top