A Must Watch Documentary About Wasim Akram - The Greatest Fast Bowler Of All Time!

oscar

Minister (2k+ posts)
وسیم ٹیلنٹڈ کھلاڑی تھا مگر میچ فکسر بھی تھا۔ اسکا بھائی پاکستانی ٹیم کے میچوں پر سٹہ لگواتا تھا۔ خود وسیم جتنی نوبالز کرواتا تھا ممکن ہے کہ اسنے سپاٹ فکسنگ بھی کی ہو۔ ورلڈ کپ کے کوارٹر فائینل میں پیسے بنانے کے لئے ٹاس سے چند منٹ پہلے ان فٹ ہو گیا۔ 99کے ورلڈکپ میں بنگلہ دیش کا میچ اور فائنل بھی مشکوک تھے۔ میانداد کی کپتانی ختم کرنے کے لئے ٹیم میں گروپ بازی کی، اور خود کپتان بن کر ہمیشہ وقار یونس کو کھڈے لائین لگانے کی کوششیں کرتا رہا۔ ریٹائر ہو کر ہندوستانی کھلاڑیوں کو کاروباری گر بیچتا رہا، اور بھارتی دلہن لاتے لاتے آسٹریلوی لے آیا