A look inside the luxuries of Bagram's air base

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

پس ثابت ہوا کہ یا آپ جنگ لڑ لیں یا پھر اپنی لگژرییز پر اتراتے رہیں . اگلوں نے اپنے ایمان کی طاقت کے بل بوتے پر اپنی غلیلیوں سے ہی ان کو پھڑکا کر رکھ دیا . ایسا لگتا ہے کفار پکنک منانے آئے ہیں
اےای واللہ
 
Hunter_

MPA (400+ posts)

پس ثابت ہوا کہ یا آپ جنگ لڑ لیں یا پھر اپنی لگژرییز پر اتراتے رہیں . اگلوں نے اپنے ایمان کی طاقت کے بل بوتے پر اپنی غلیلیوں سے ہی ان کو پھڑکا کر رکھ دیا . ایسا لگتا ہے کفار پکنک منانے آئے ہیں
اےای واللہ
it was all business
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
صف اول کے دیسی سپاہی پاکستان و افغانستان میں جانی و مالی نقصان کروا کر امریکی فتح کے شادیانے بجا رہے ہیں
 
Back
Top