insaf-seeker
Minister (2k+ posts)
قادری نے ٥ روزہ پکنک کے بعد جو گند اسلام آباد میں ڈالا ہے لگتا ہے اس کے ساتھ ساتھ جو گند اس نے پاکستانی سیاست میں ڈالا ہے اس کو بھی پی ٹی ائی ہی صاف کرے گی
قادری نے تو کینیڈا چلے جانا ہے پر ہم نے تو یہاں ہی رہنا ہے

قادری نے تو کینیڈا چلے جانا ہے پر ہم نے تو یہاں ہی رہنا ہے
Last edited: