mohib
Senator (1k+ posts)
Last edited by a moderator:
یہ بھی ایک طریقہ ہے سرکاری اسلام پھیلنے کا اور تم لوگ کہتے ہو کہ فیس بک، ٹویٹر، انٹرنیٹ بین کر دیا جائے۔
دیکھو اب انشاءاللہ ان کو اللہ تعالٰی اولاد کی نعمت سے نوازے گا۔ یوں اگر تین چار بچے بھی ہو گئے تو 5 وجود 5 فرد دائرہ اسلام میں داخل ہو گئے جو کہ اگر سوشل میڈیا نہ ہوتا تو شاید کافر ہی دنیا سے چلے جاتے۔
اور اگر یہ کافر نہ ہوتے تو شاید سوشل میڈیا ہی نہ ہوتا
کافی لائف سیویگ ادویات بھی نہ ہوتیں۔
aur kaafi bimarian bhi na hoteen............!
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|