A Flip Side of Pakistan

sngilani

Chief Minister (5k+ posts)
Prisoners of poverty: A Flip Side of Pakistan.

Even today we don't pay serious attention to the issue of poverty, because the powerful remain relatively untouched by it. Most people distance themselves from the issue by saying that if the poor worked harder, they wouldn't be poor.

2014-02-07-poverty.jpg




[PLAYWIRE=1002956]3720685[/PLAYWIRE]


[PLAYWIRE=1002956]3720689[/PLAYWIRE]




 
Last edited by a moderator:

swing

Chief Minister (5k+ posts)
سود پر چلنے والے مسلمانوں کے ملک میں غربت اور تکلیفیں تب تک ختم نہیں ہو سکتی جب تک اس میں الله کے بناۓ ہوۓ نظام کو نافذ نہیں کیا جاتا - ہم سب برابر کے مجرم ہیں کے ہماری کوئی کوشش نہیں اس میں،ہم جتنا بھی رونا روتے رہیں غربت کا تنگی کا کرپشن کا یہ ختم نہیں ہو سکتی جب تک کے اس وعدے کو پورا نہ کیا جائے جس پر الله سے ملک مانگا گیا تھا
-

-اور ان غریبوں کو کی معمولی چیز مت سمجھیے گا - ڈرنا چاہیے اس وقت سے کے کہی یہ الله کے حضور ہمارے لیے حجت نہ ہو جائیں کے جن متکبر اور دنیا پرستوں کی آنکھیں بند تھی انکو تو الله خوب دیکھ لے گا -مگر جن کو تھوڑی بہت سمجھ ہے یا آنکھیں کھلتی ہیں ایسی باتوں پر وہ کہا کھڑے تھے ؟اور کوشش کی تھی ؟
 
Last edited:

Back
Top