صاف نظر آ رہا ہے جھوٹ بول رہا ہے یہ جھوٹا چیمہ ۔ اس نےمجھے خود بتایا جبران بھی میرا دوست ہے اور یہ اس وقت سے توہین والی حرکتیں کرتا پھر رہا ہے جب سے یہ باہر گیا تھا، خدا کی لعنت ہو مردود تم پر اور اس پروگرام پر چلانے والے جھوٹے اوریا پر۔ سلمان حیدر مجرم ہے یا نہیں یہ مجھے معلوم نہیں لیکن ان لوگوں کی حرکتیں بتا رہی ہیں کہ مسئلہ صرف بوٹ پالش کے پچھواڑے میں اٹھنے والا درد تھا، باقی سب سے آسان کام ہے مرزائی کا مقدمہ ڈال دو، توہین کا نام لگا دو تاکہ لوگ بھی نفرت کرنے لگیں اور اپنا بھی کام نکل آئے۔ اس وقت سے ڈرو جب اس ملک میں کسی دوسرے ملک کی فوج آئے اور عوام اس دوسری فوج کے ساتھ کھڑی ہو۔ بنگلی دیش اور سقوط ڈھاکہ سے سبق نہ سیکھنے والے خاکی اپنی فطرت میں نوری ہے نہ ناری ہے

© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|