A 'Bearded' Pakistan gets a clean shaven Army Chief

abdsilva

Councller (250+ posts)
this pakistani army is formed by british pattern , that requires clean shave and clothings like western armies.
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
ایک داڑھی پیٹ میں بھی ہوتی ہے
انشاء الله اس ملک کے ناسوروں کا علاج کوئی پیٹ کی داڑھی والا ہی کرے گا
 
Constable

MPA (400+ posts)
نواز شریف نے اپنے اتحادی مولوی سینٹر ساجد اہلحدیث کے ذریعے جنرل باجوہ کو آرمی چیف بننے سے پہلے ہی قایانی مشہور کروا دیا ہے تاکہ بوقت ضرورت بازو مروڑنے میں آسانی رہے۔ اب آ اگر سمجھدار ہیں تو حساب کتاب لگائیں کہ ایک مبینہ مرزائی آرمی چیف کو اپنی اوقت میں رکھنا کتنا کوُ مشکل ہووے گا؟ اور "اسلامی دہشتگردی" کے کاتمے کیلئے اُس میں کتنا ساہ ست ہوگا؟

ادھر جنرل صاحب نے "کچھ کرنے" کیلئے انگڑائی لی ادھر ختم نبوت والوں نے ربوے سے راولپنڈی تک انسداد مرزائیت کانفرنسیں کھڑکانا شروع کر دیں، سرکاری خرچے پر۔
 
Constable

MPA (400+ posts)
بھائی

آپ کو یہ لاعلاج مرض لاحق ہے جان کر افسوس ہوا
استرا کون سے راستے ڈال کر مونڈھتے ہیں انہیں
یار داڑھی کا مذاق آپ اڑا رہے ہو پھر ڈھیٹوں کی طرح استرا داخل کرنے کا رستہ مجھ سے پوچھ رہے ہو۔
کیا تمہیں نہیں پتا کہ داڑھی سنت رسول pbuh ہے اور چہرے پر سجائی جاتی ہے پیٹ کے اندر، باہر یا ارد گرد نہیں؟
کچھ خوف خدا کرو۔
شرم حیا والا جملہ تو خواجے آصف نے پیٹںٹ کروا لیا ورنہ کہنا وہی تھا۔
اب پاغلوں کی طرح پیچھے ہی لگ جائیں، جا کم کر کوئی۔

چندا
اردو پڑھی ہوتی تو محاورہ "پیٹ میں داڑھی " سمجھ آ جاتا
لہذا
اپنی ذہنی استعداد کے مطابق زور آزمائی کیا کریں تو مزید "باتیں بگھارنے " کی کوفت سے بچ جائیں گے

kkkkk

Minister (2k+ posts)
What is this nonsense thread. Such nonsense should not be accepted as a post and should not be commented at all.
 
TurePakistani

MPA (400+ posts)
نواز شریف نے اپنے اتحادی مولوی سینٹر ساجد اہلحدیث کے ذریعے جنرل باجوہ کو آرمی چیف بننے سے پہلے ہی قایانی مشہور کروا دیا ہے تاکہ بوقت ضرورت بازو مروڑنے میں آسانی رہے۔ اب آ اگر سمجھدار ہیں تو حساب کتاب لگائیں کہ ایک مبینہ مرزائی آرمی چیف کو اپنی اوقت میں رکھنا کتنا کوُ مشکل ہووے گا؟ اور "اسلامی دہشتگردی" کے کاتمے کیلئے اُس میں کتنا ساہ ست ہوگا؟

ادھر جنرل صاحب نے "کچھ کرنے" کیلئے انگڑائی لی ادھر ختم نبوت والوں نے ربوے سے راولپنڈی تک انسداد مرزائیت کانفرنسیں کھڑکانا شروع کر دیں، سرکاری خرچے پر۔

Very valid point sir
 
wah ray musulmaan ajj too nain daarhi kaa mazaak bhi bana diya.... joo musulmaan ki nishani hy.... ager sunat rusool per amul nai ker sukty too mazak too naa uraoo...
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
یہ ہیں پاکستان کے نام نہاد سوڈو لبرل جنھیں داڑھی سے مسلہ ہے. اگر مسلمان ہو تو شاید الله اور رسول پر بھی ایمان ہوگا، قرآن اور حدیثوں پر بھی ایمان ہوگا؟ شریعت پر بھی شاید تھوڑا بہت ایمان ہو؟ یہ مغربی روایت اور برین واش کے بعد شاید یہ بےغیرت بھول گئے ہیں کے داڑھی سنت ہے. ہمارے نبیوں نے رکھی، پیغمبروں نے رکھی اور ہمارے گھروں میں ہمارے بڑوں نے بھی رکھی. جس دن مغربی غلامی سے آزاد ہو جاؤ گے شاید اس کا مطلب بھی سمجھ آجائے گا. فساد کی جڑ داڑھی نہیں، ضمیر بیچنے والے کچھ عدد مدار ذات بےغیرت ہیں جو ہمارے حکمران ہیں. ذرا باہر نکل کر رائونڈ محل کے باہر احتجاج کرو اور پوچھو کیوں مولوی بھرکا کو چودھری نثار اور عرفان صدیقی بچا لیتے ہیں. وہ کون تھے جو طالبان کے ہمدرد، جماعت دعوا، لشکر جھنگوی اور سپاہ صحابہ جیسی تنظیموں کی مدد سے ووٹ لیتے ہیں؟ وہ کون ہیں جو لدھیانوی جیسوں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیتے ہیں؟ یہاں ہمارے سوڈو لبرلز "سانو کی" کہہ کر گہری نیند سو جاتے ہیں. لعنت ہے اس ذہنیت پر
 
بہت جلد ہی ہم سب داڑھی کی بحث میں الج گئے، داڑی تو فضل الرحمن کی بھی ہے ،پھر کیا فضل الرحمن کو داڑی کی وجہ سے دوسروں سے بر تر سمجھا جائے؟
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Yaar itna emotional na hoon, Islam mayn darhi hogi lakin darhi mayn islam nahi hay.... Ajj kal k darhi walay to sab apkay samnay hayn.... Sirf darhi say koi nahi sacha musalman bnta, insan bhi nahi bnta, musalman tou door ki baat hay.... Darhi tou sikhon nay bhi rakhi hoti hay...

یہ ہیں پاکستان کے نام نہاد سوڈو لبرل جنھیں داڑھی سے مسلہ ہے. اگر مسلمان ہو تو شاید الله اور رسول پر بھی ایمان ہوگا، قرآن اور حدیثوں پر بھی ایمان ہوگا؟ شریعت پر بھی شاید تھوڑا بہت ایمان ہو؟ یہ مغربی روایت اور برین واش کے بعد شاید یہ بےغیرت بھول گئے ہیں کے داڑھی سنت ہے. ہمارے نبیوں نے رکھی، پیغمبروں نے رکھی اور ہمارے گھروں میں ہمارے بڑوں نے بھی رکھی. جس دن مغربی غلامی سے آزاد ہو جاؤ گے شاید اس کا مطلب بھی سمجھ آجائے گا. فساد کی جڑ داڑھی نہیں، ضمیر بیچنے والے کچھ عدد مدار ذات بےغیرت ہیں جو ہمارے حکمران ہیں. ذرا باہر نکل کر رائونڈ محل کے باہر احتجاج کرو اور پوچھو کیوں مولوی بھرکا کو چودھری نثار اور عرفان صدیقی بچا لیتے ہیں. وہ کون تھے جو طالبان کے ہمدرد، جماعت دعوا، لشکر جھنگوی اور سپاہ صحابہ جیسی تنظیموں کی مدد سے ووٹ لیتے ہیں؟ وہ کون ہیں جو لدھیانوی جیسوں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیتے ہیں؟ یہاں ہمارے سوڈو لبرلز "سانو کی" کہہ کر گہری نیند سو جاتے ہیں. لعنت ہے اس ذہنیت پر
 
Hadith

Minister (2k+ posts)
Ye Kia third class zehniyet hai.dari tu. Fazel ur rehman, siraj ul huq jessy munafiqoon ki bhi hai.:lol:
 
Last edited:

Back
Top