Drama Sharif Corruption ko bachanay aur Corrupt regime ko support karna kaa bohat barra Mujrim hai sabb saay barra Pakistan ko corrupt logon ko harr moqay parr support karnay Mujrim
Important to note دھرنے ورنے میں دوسری امید نے قوم کو اپنی اصلیت دکھا دی انصافی مجاھدؤں سے التماس ھے اپنی توپوں کء رخ راحیل کے بجاے ادھر کر دؤ تمہاری تسکیں بھی ھؤ جاے گی اور اور ایک عزت والے کی عزت تمہارے گھٹیا کمینٹس سے تار تار بھی نھیں ھؤ گی
جنرل راحیل شریف کی قیادت میں فوج نے دہشت گردی کے خلاف قابل قدر اور کامیاب کاروائیاں کیں ، راحیل شریف کا دوسرا بڑا کارنامہ دھرنوں والی بدمعاشی کے باوجود ٹیک اوور نہ کرنا تھا ،،راحیل کو گالیاں بکنے والوں کو اصل تکلیف یہ ہے کہ اس نے نواز حکومت کا خاتمہ کر کے عمران نیازی کو تخت پہ کیوں نہ بٹھایا ،یہ جانتے بو جھتے ہوئے کہ یہ کام آرمی چیف کا نہیں ہوتا ۔
جنرل راحیل نے جو اصل کام کیا وہ دہشت گردی کو ختم کرنا تھا وہ کافی حد تک کیا اور کرپشن ختم کرتے کرتے یہاں بندہ ختم ہو جاتا ہے لیکن کرپشن وہاں ہی رہتی ہے
Both civil and military rulers and establishments and their allies including Judiciary, media etc are part and parcel of corrupt ruling elite ruling this country. They are all same and united together to protect existing corrupt exploitation system.