جناب عرض ہے کے کبھی کیکر پر بھی پھل لگا ہے یہ سب الله کا عذاب ہے جب ہم نے حرام اور حلال میں تمیز چھوڑ دی تو الله سبحان کی ذات نے یہ خون چوسنے والے انسان نما بھیڑیے ہم پر مسلط کر دیے ہیں تاکے ہم مصیبت ہی میں الله کو یاد کر لیں اور اپنی خطاؤں کی معافی مانگ کر سیدھے راستے پر آجائیں پر لگتا نہیں کی ہم ابھی سدھرے ہیں ابھی ہمیں زداری کے ٥ سال اور چاہے یا الله دے نیک ہدایت ہم کو ہماری قوم کو جگا انکو نیند سے تاکے ہم تیری پکڑ سے بچ سکیں تیرے غضب سے بچ سکیں یا الله تو رحیم ہے رحم کر ہم پر اور بھیج کوئی رہنما جو اس بھٹکی ہوئی قوم کو سیدے راستے پر لا کھڑا کرے امین ثم امین