9 مئی کیسز کے فیصلے جس طرح آنے چاہیے تھے ویسے نہیں آرہے، خواجہ آصف

12khawajajasififjnomay.png

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جس طرح 9 مئی کے کیسز کے فیصلے آنے چاہیے تھے اس طرح نہیں آرہے۔

تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج 9 میں میں ملوث افراد کو قانون کا سہارا مل رہا ہے، جب تک 9 مئی کا شاخسانہ حل نہیں ہوجاتا تب تک کوئی مذاکرات نہیں ہوسکتے۔

انہوں نے کہا کہ جیسے 9 مئی کے کیسز کے فیصلے ہونے چاہیے تھے ویسے نہیں ہورہے، کوئی چانس نہیں ہے کہ 9 مئی کو بھلایا جاسکے، ایک گروپ نے منظم سازش کرکے 9 مئی کو بغاوت برپا کی جو کہ ناکام ہوگئی، یہ بغاوت افواج پاکستان کے اتحاد کے خلاف تھی، یہ بغاوت اس ایک شخص نے برپا کرنے کی کوشش کی جو اپنا اقتدار کھو بیٹھا تھا۔


وفاقی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ قبل از وقت انتخابات ہونے ہوئے تو اس کا فیصلہ حکومت خود کرے گی، اللہ کا بڑا فضل ہے کہ موجودہ حالات قبل از وقت نئے انتخابات کی کوئی ڈیمانڈ نہیں کرتے، ہماری حکومت کہیں نہیں جارہی، میڈیا پر بس جھوٹا پراپیگنڈہ ہورہا ہے۔
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Sometimes Sialkot's takloo speaks the truth. 9th May's cases would only bear the correct results when the real criminals, i.e., you are convicted and go behind bars,.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ان فیصلوں میں اس خاجے کی ماں کوچ۔۔نا تھا لیکن نکی اور وڈی کوچ۔ د دیا اس کو آرگزم نا ہوسکا اسکی وڈی کو نانکی کو اسلئے اس گشتی کے بچے فارم سنتالئ کے چکلے والی گشتی کے بچے کو ملٹی آرگزم چاہیے بمعہ اہل و عیال