بلاول کیخلاف گفتگو: شیخ رشید کے خلاف موچکو تھانے سندھ میں بھی مقدمہ درج

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
بلّو رانی کو بلّو موری کہنے پر شیخ رشید پر مقدمہ ۔ ۔ ۔
پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں مُرغی چوری، اور بھینس چوری کے بعد
توھینِ زرداری، اور توھینِ بلّو رانی کے عجیب و غریب مقدمے

حاجی-حافظ کی ایسٹ انڈیا کمپنی مُردہ باد ۔ ۔ ۔

 
Last edited:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اگر بلاول سچ میں مرد ہے تو رانا ثنا پر بھی اس وڈیو پر مقدمہ درج کروا کر دکھاے لیکن شریفوں کی حکومت میں خرید کر بنائ گئی وزیر خارجہ مرد نہیں ہے پورا پاکستان جانتا ہے شیخ رشید کے وکیلوں کو یہ وڈیو ثبوت کے طور پر پیش کرنی چاہئے عدالت میں