آج کا ضیاالحق کون ہے جو مثبت نتائج الیکشن نہیں کرنا چاہتا؟

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

یہ بات سب کو سمجھ لینی چاہیے۔

یہ 1958 سے ہی آ گئے تھے۔

ایوب خود رہا پھر انھوں نے اپنا بچہ بھٹو لانچ کیا۔ جب وہ ان کے کام کا نا رہا تو خود آنا پڑا۔ پھر نواز بچہ اور الطاف لانچ کیئے اس کے بعد پھر خود آ گئے۔

پی پی پی نواز لیگ ایم کیو ایم تو ان کی اپنی ٹیمیں ہیں۔

تاریخ پڑھ لینی چاہیے۔
 

Sarkash

Minister (2k+ posts)

یہ بات سب کو سمجھ لینی چاہیے۔

یہ 1958 سے ہی آ گئے تھے۔

ایوب خود رہا پھر انھوں نے اپنا بچہ بھٹو لانچ کیا۔ جب وہ ان کے کام کا نا رہا تو خود آنا پڑا۔ پھر نواز بچہ اور الطاف لانچ کیئے اس کے بعد پھر خود آ گئے۔

پی پی پی نواز لیگ ایم کیو ایم تو ان کی اپنی ٹیمیں ہیں۔

تاریخ پڑھ لینی چاہیے۔
is chotia qom pe waqt zaya na karo abbu jee
 

madni42

Politcal Worker (100+ posts)
Ex-journalist (so called) turned politician. Wasted and wasting tax payers money , living lavish life. What is his contribution in the last 3 decades?
Can anyone ask this guy that what he achieved after getting so much of perks and previliges in the last 30 years?
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ایک بات انصافی اچھی طرح سمجھ لیں - موجودہ آرمی چیف کسی سیاسی مہم جوئی کے موڈ میں نہیں مگر آئی ایس آئی کا پولیٹیکل ونگ جو ساری پولیٹیکل انجینرنگ کرتا ہے اس کے سربراہ کو خان نے نام لے کر للکارا اور اعظم سواتی نے گالی دی پھر سب نے گالی دی آج وہ یہ سب کر رہا ہے اور ڈی جی آئی ایس آئی ایک غیر سیاسی آدمی تھا اب وہ بھی خاموش ہے کیونکے فوجی جرنیلوں کے خلاف مہم کی وجہ سے اب اسے خان سے کوئی ہمدردی نہیں ہے - یہ آئی ایس آئی آرمی چیف کے بھی مکمل کونٹرول میں نہیں ہوتی