جیو نے یہ کلپ اپنے یوٹیوب چینل کے پروگرام سے ڈیلیٹ کردیا
Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
جیو نے یہ کلپ اپنے یوٹیوب چینل کے پروگرام سے ڈیلیٹ کردیا
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/2QquLIb.jpg
ان چاروں کو پتا ہی نہیں ہے کہ پاکستانی سیکیوریٹی ایجنسیوں کا مینڈیٹ کاؤنٹر انٹیلیجنس سے تبدیل کر کے پی ٹی آئی کے لیڈروں اور ورکروں کو گرفتار کرنا، ان کے کپڑے اتار کر مکمل چیکنگ کرنا اور ہارڈ وئیر سے چھیڑ چھاڑ کے بعد ٢٢٠ وولٹیج کا کرنٹ لگانا ہے . اس نئے کام میں وہ بہت تیزی سے پروفیشنل منازل طے کر رہے ہیں . ٢٣ مارچ کو جرنیلوں کو ان فتوحات پر تمغوں سے نوازا جائے گا
ملک جائے بھاڑ میں