پشاور دھماکے کے بعد غریدہ فاروقی کا ٹویٹ سوشل ر یربحث ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ پشاور سے افسوسناک خبر۔۔۔ اللّہ خیر کرے۔۔۔ خیبرپختونخوامیں امن و امان کی صورتحال گزشتہ چند مہینوں سے مخدوش ہے۔ انہی خدشات کے باعث خدانخواستہ الیکشن تاخیر کا شکار بھی ہونے کے امکانات موجود ہیں۔
غریدہ فاروقی نے ٹویٹ پشاور میں خودکش حملے کے فوری بعد کیا جانا تھا جب ابھی دھماکے کی خبر ہی آئی تھی اور اس دھماکے میں جانی ومالی نقصان کا تعین نہیں ہوسکا تھا۔
سوشل میڈیا صارفین نے غریدہ فاروقی کو بے حس قراردیتے ہوئے کہا کہ ابھی لاشوں کو غُسل بھی نہیں دیا گیا پشاور میں اور یہ عورت غریدہ فاروقی کہتی ہے کہ الیکشن مُلتوی کرنے پڑینگے۔
ایک ضروری وضاحت: ٹوئٹر پر شئیر کئے گئے سکرین شاٹس کے مطابق غریدہ کے ٹویٹ کا وقت 950 ہے، یہ سکرین شاٹ کسی اور ملک میں لیا گیا ہے جبکہ غریدہ فاروقی نے ٹویٹ 150 پہ نماز ظہر کے بعد کیا تھا۔