عمران خان کے خلاف غیر ملکی ایجنسیاں کارروائی کر سکتی ہیں:رانا ثنااللہ

rana-sana-on-imran-khan-ags.jpg

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو متنبہ کرنا چاہتا ہوں کہ آپ کے خلاف کچھ غیر ملکی ایجنسیاں کارروائی کر سکتی ہیں۔

لندن میں وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان جھوٹا انسان ہے جو ہمیشہ الزام تراشی سے کام لیتا ہے، زرداری صاحب پر قتل کی سازش عمران خان کا مخالفین کے خلاف پروپیگنڈا ہے، عمران خان کو متنبہ کرنا چاہتا ہوں کہ آپ کے خلاف کچھ غیر ملکی ایجنسیاں کارروائی کرسکتی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایجنسیوں کا اندازہ ہوگا کہ اس کا الزام تو پہلے ہی عمران خان کچھ افراد پر لگا چکا ہے۔ ایسا بیان عمران خان کی زندگی کیلئے خطرہ بن سکتا ہے، 26 نومبر کو بھی عمران خان کی جان کو پڑوسی ملک کی ایجنسی سے خطرہ تھا۔

وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا عمران خان باقاعدہ مہم چلا رہے ہیں کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے گا، چاہتے ہیں ووٹ کی طاقت سے عمران خان کو سیاست سے مائنس کریں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ 27 جنوری کو عمران خان نے الزام لگایا کہ سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری ان چار لوگوں میں شامل ہیں جو انہیں قتل کرنے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔

عمران خان نے زرداری پر قاتلانہ حملے میں ملوث ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ سابق صدر ان چار افراد میں شامل تھے جو انہیں قتل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

پی ٹی آئی کے سربراہ نے اپنے الزام میں کہا کہ زرداری نے سندھ حکومت کا پیسہ ایک دہشت گرد تنظیم کو دیا تاکہ مجھے قتل کیا جاسکے،‘ انہوں نے مزید کہا کہ وہ سندھ حکومت کی ’لوٹی ہوئی دولت‘ ان کے خلاف استعمال کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی عمران خان کو وزیر آباد میں قاتلانہ حملے کا نشانہ بنایا جا چکا ہے، پی ٹی آئی کے استقبالیہ کیمپ کے قریب پارٹی کے لانگ مارچ کے دوران ایک شخص کی فائرنگ سے عمران خان اور پی ٹی آئی کے دیگر کئی رہنما قاتلانہ حملے میں زخمی ہوئے تھے۔
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Isi liye Imran khan ki security hata di hai?

Wese bhi agar Zardari IK ko court nahi le kar jata itnay barhay allegation par toh iska matlab yahi hoga k Zardari ne waqai kisi tanzeem ko paisay diye hai.
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
rana-sana-on-imran-khan-ags.jpg

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو متنبہ کرنا چاہتا ہوں کہ آپ کے خلاف کچھ غیر ملکی ایجنسیاں کارروائی کر سکتی ہیں۔

لندن میں وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان جھوٹا انسان ہے جو ہمیشہ الزام تراشی سے کام لیتا ہے، زرداری صاحب پر قتل کی سازش عمران خان کا مخالفین کے خلاف پروپیگنڈا ہے، عمران خان کو متنبہ کرنا چاہتا ہوں کہ آپ کے خلاف کچھ غیر ملکی ایجنسیاں کارروائی کرسکتی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایجنسیوں کا اندازہ ہوگا کہ اس کا الزام تو پہلے ہی عمران خان کچھ افراد پر لگا چکا ہے۔ ایسا بیان عمران خان کی زندگی کیلئے خطرہ بن سکتا ہے، 26 نومبر کو بھی عمران خان کی جان کو پڑوسی ملک کی ایجنسی سے خطرہ تھا۔

وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا عمران خان باقاعدہ مہم چلا رہے ہیں کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے گا، چاہتے ہیں ووٹ کی طاقت سے عمران خان کو سیاست سے مائنس کریں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ 27 جنوری کو عمران خان نے الزام لگایا کہ سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری ان چار لوگوں میں شامل ہیں جو انہیں قتل کرنے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔

عمران خان نے زرداری پر قاتلانہ حملے میں ملوث ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ سابق صدر ان چار افراد میں شامل تھے جو انہیں قتل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

پی ٹی آئی کے سربراہ نے اپنے الزام میں کہا کہ زرداری نے سندھ حکومت کا پیسہ ایک دہشت گرد تنظیم کو دیا تاکہ مجھے قتل کیا جاسکے،‘ انہوں نے مزید کہا کہ وہ سندھ حکومت کی ’لوٹی ہوئی دولت‘ ان کے خلاف استعمال کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی عمران خان کو وزیر آباد میں قاتلانہ حملے کا نشانہ بنایا جا چکا ہے، پی ٹی آئی کے استقبالیہ کیمپ کے قریب پارٹی کے لانگ مارچ کے دوران ایک شخص کی فائرنگ سے عمران خان اور پی ٹی آئی کے دیگر کئی رہنما قاتلانہ حملے میں زخمی ہوئے تھے۔
set aside politics...imran khan is a pakistani ...he is our nation hero...pakistan got recognised in whole world thru him...he is brand Pakistan...any body comes n attack/kill him is an insults to all our security agencies n govt...its Our responsibily as nation n as a state to protect khan....how long will we b losing our real heroes? liaqat ali khan, hakeem saeed, kernal sher khan, arshed shareef, n now imran khan. ths mst stop
 
Last edited:

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
rana-sana-on-imran-khan-ags.jpg

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو متنبہ کرنا چاہتا ہوں کہ آپ کے خلاف کچھ غیر ملکی ایجنسیاں کارروائی کر سکتی ہیں۔

لندن میں وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان جھوٹا انسان ہے جو ہمیشہ الزام تراشی سے کام لیتا ہے، زرداری صاحب پر قتل کی سازش عمران خان کا مخالفین کے خلاف پروپیگنڈا ہے، عمران خان کو متنبہ کرنا چاہتا ہوں کہ آپ کے خلاف کچھ غیر ملکی ایجنسیاں کارروائی کرسکتی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایجنسیوں کا اندازہ ہوگا کہ اس کا الزام تو پہلے ہی عمران خان کچھ افراد پر لگا چکا ہے۔ ایسا بیان عمران خان کی زندگی کیلئے خطرہ بن سکتا ہے، 26 نومبر کو بھی عمران خان کی جان کو پڑوسی ملک کی ایجنسی سے خطرہ تھا۔

وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا عمران خان باقاعدہ مہم چلا رہے ہیں کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے گا، چاہتے ہیں ووٹ کی طاقت سے عمران خان کو سیاست سے مائنس کریں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ 27 جنوری کو عمران خان نے الزام لگایا کہ سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری ان چار لوگوں میں شامل ہیں جو انہیں قتل کرنے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔

عمران خان نے زرداری پر قاتلانہ حملے میں ملوث ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ سابق صدر ان چار افراد میں شامل تھے جو انہیں قتل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

پی ٹی آئی کے سربراہ نے اپنے الزام میں کہا کہ زرداری نے سندھ حکومت کا پیسہ ایک دہشت گرد تنظیم کو دیا تاکہ مجھے قتل کیا جاسکے،‘ انہوں نے مزید کہا کہ وہ سندھ حکومت کی ’لوٹی ہوئی دولت‘ ان کے خلاف استعمال کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی عمران خان کو وزیر آباد میں قاتلانہ حملے کا نشانہ بنایا جا چکا ہے، پی ٹی آئی کے استقبالیہ کیمپ کے قریب پارٹی کے لانگ مارچ کے دوران ایک شخص کی فائرنگ سے عمران خان اور پی ٹی آئی کے دیگر کئی رہنما قاتلانہ حملے میں زخمی ہوئے تھے۔
اور اسی لئے اس چمگدڑ نے سکیورٹی ہٹا لی ہے ، تمہارے خلاف تو اب عوام نے کاروائی کرنی ہے
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Corrupt PDM beggars obsessed even with a wounded IK sitting in his home in his own country while their own leaders run away even from the country due to fear of jail. Lolzzz.
 
Saladin A

Minister (2k+ posts)
The interior minister of Pakistan, Rana Sana Ullah, and the Punjab caretaker chief minister, Mohsin Naqvi have ordered the withdrawal of all security forces stationed at Zaman Park knowing very well that ex-Pm Imran Khan has already escaped an assassination attempt on 3rd November 2022 in Gujrat and is reported to be again the target of a terrorist group paid to kill him by Asif Ali Zardari and PDM conspirators who are determined to have him eliminated from Pakistani politics to save their own political survival.

The orders to withdraw security forces from Zaman Park by Rana Sana Ullah and Mohsin Naqvi are unconstitutional and facilitate the terrorists to assassinate him without much resistance. The Chief Justice of the Pakistan Supreme Court must take immediate Suo Motto notice of the dire situation and order the authorities to increase the security around PM Imran Khan to protect his life and his family from any harm. He is loved and adored by hundreds of millions of supporters in Pakistan and overseas and must be provided with foolproof security all the time instead of drastically cutting it back. If any harm comes to PM Imran Khan 200 million patriotic Pakistanis will blame the imported PDM government of convicts for the horrendous tragedy and retaliate with vehement anger to take revenge on the perpetrators of this hideous plot.
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
... agla manzar :
agar Allah ney Imran khan ko is mosibat sey nijat diladi aur wo Awaam ki madad sey election jeet jatey hain to, in haramiyon mein sey koi bhi nahibachey ga is martaba, chahey wo askari idaron mein sey hoon, adliya mein sey ya siyasi jamaton mein sey.
Aur ye manzar in haramiyon ko acchi tarah dekhai dey raha hai.
 
Meme

Why are you so obsessed with Pakistan. Bug off...
 
MMushtaq

Minister (2k+ posts)
rana-sana-on-imran-khan-ags.jpg

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو متنبہ کرنا چاہتا ہوں کہ آپ کے خلاف کچھ غیر ملکی ایجنسیاں کارروائی کر سکتی ہیں۔

لندن میں وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان جھوٹا انسان ہے جو ہمیشہ الزام تراشی سے کام لیتا ہے، زرداری صاحب پر قتل کی سازش عمران خان کا مخالفین کے خلاف پروپیگنڈا ہے، عمران خان کو متنبہ کرنا چاہتا ہوں کہ آپ کے خلاف کچھ غیر ملکی ایجنسیاں کارروائی کرسکتی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایجنسیوں کا اندازہ ہوگا کہ اس کا الزام تو پہلے ہی عمران خان کچھ افراد پر لگا چکا ہے۔ ایسا بیان عمران خان کی زندگی کیلئے خطرہ بن سکتا ہے، 26 نومبر کو بھی عمران خان کی جان کو پڑوسی ملک کی ایجنسی سے خطرہ تھا۔

وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا عمران خان باقاعدہ مہم چلا رہے ہیں کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے گا، چاہتے ہیں ووٹ کی طاقت سے عمران خان کو سیاست سے مائنس کریں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ 27 جنوری کو عمران خان نے الزام لگایا کہ سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری ان چار لوگوں میں شامل ہیں جو انہیں قتل کرنے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔

عمران خان نے زرداری پر قاتلانہ حملے میں ملوث ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ سابق صدر ان چار افراد میں شامل تھے جو انہیں قتل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

پی ٹی آئی کے سربراہ نے اپنے الزام میں کہا کہ زرداری نے سندھ حکومت کا پیسہ ایک دہشت گرد تنظیم کو دیا تاکہ مجھے قتل کیا جاسکے،‘ انہوں نے مزید کہا کہ وہ سندھ حکومت کی ’لوٹی ہوئی دولت‘ ان کے خلاف استعمال کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی عمران خان کو وزیر آباد میں قاتلانہ حملے کا نشانہ بنایا جا چکا ہے، پی ٹی آئی کے استقبالیہ کیمپ کے قریب پارٹی کے لانگ مارچ کے دوران ایک شخص کی فائرنگ سے عمران خان اور پی ٹی آئی کے دیگر کئی رہنما قاتلانہ حملے میں زخمی ہوئے تھے۔
بڑوے تو اپنی بیٹی کی ٹیکیداری کے لیے انٹیریر منسٹر بنا ہے ؟