Boss Waderon Chaudrion Khan aur Sardaron pey Strict Tax Lagao.
عوام بجلی گیس ٹیلی فون اشیا ضروری سمیت جو بھی اشیا خریدتی ہے اس پر ٹیکس ادا کرتی ہیں بجلئ کے بل مین کہی قسم کے ٹیکس ہیں تنخواہ والے ملازمین کی تنخواہ سے ٹیکس پہلے کاٹا جاتا ہے ان لوگوں سے بھی ٹیکس لیا جاتا ہے جن پر ٹیکس لاگو نہیں ہوتا۔ جبکہ ٹیکس فراڈ کرنے والے ہمیشہ بڑے کاروباری ہوتے ہیں عام عوام کے لیے مہنگائی ہی اتنی ہوگئی کہ وہ ٹیکس ادا کرنے کے قابل نہیں لیکن پھر بھی ادا کرتے ہیں جبکہ بڑے زرعی فارم۔ کارخانے ۔ ٹیکسٹائل انڈسٹری سمیت کہی شعبہ ایسے ہیں جہاں وکیل اور ایف بی آر کے نمائندے ہی لوگوں کو ٹیکس فراڈ کے طریقے بتاتے ہیں جن کی انکم اگر کروڑوں میں ہوتئ ہے لیکن سرکاری دستاویزت میں اسکو لاکھوں میں ظاہر کیا جاتا ہے قصور ایف بی آر کا جو سسٹم کو اپ ٹؤ ڈیٹ نہ کرسکی اس چیز کا تمام نقصان عام شہریوں کو ہوتا ہے جن پر ٹیکس کے اوپر مزید ٹیکس لگادیا جاتا ہے ۔ ریٹ بڑھا دیئے جاتے ہیں جب کہ انکی انکم وہی رہتی ہے اس میں اضافہ نہیں ہوتا حکومت اگر بجٹ میں پندرہ ہزار کمانے والے کے لیے دس فیصد کا اضافہ دیتی ہے تو وہ اضافہ صرف پندرہ سو ہوتا ہے جبکہ اس شخص کے لیے مہنگائی اور ٹیکس کا اضافہ پانچ ہزار سے زائد کا ہوتا ہے جبکہ کاروباری کو اس چیز سے فرق نہیں پڑتا کہ کتنے کا اضافہ ہوا کیونکہ وہ ٹیکس ہی پورا نہیں دیتا۔
You know the facts...then what are you doing about it? For last 10 months PTI has the facts.....kia tabdeeli agai hai? ya iska ilzaam bhi previous governments ko dena hai?
ان تین سو لوگوں میں ٹاپ کے ڈیڑھ سو لوگوں کو عمران خان کی حکومت نے سرٹیفکیٹ دینے کیلئے بلوایا ، مقررہ وقت یہ تمام لوگ پہنچ گئے مگر عمران خان نے انہیں تین گھنٹے مزید بٹھائے رکھا اور آتے ہی ایک لمبی کنٹینر والی تقریر جھاڑی کہ ہمارے لوگ ٹیکس نہیں دیتے ، میں ورلڈ کپ، شوکت خانم ، نمل ناممکن وغیرہ ، اور صرف تین لوگوں کو سرٹیفکیٹ دئے اور بھاگ نکلا چوتھے نمبر پر شاہد خاقان عباسی تھا جو آیا بھی نہیں تھا کہ ٹیکس چور سے سرٹیفکیٹ نہیں لوں گا
کنٹینر پر چڑھ کر بجلی گیس کا بل جلانے والا آج عوام کو بول رہا ہے کہ ٹیکس کے بغیر ملک نہیں چل سکتا
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاء ہوتی ہے یوتھیے دونو چیزوں سے فارغ ہیں
کنٹینر پر چڑھ کر بجلی گیس کا بل جلانے والا آج عوام کو بول رہا ہے کہ ٹیکس کے بغیر ملک نہیں چل سکتا
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاء ہوتی ہے یوتھیے دونو چیزوں سے فارغ ہیں
Pakistanis don't want to pay taxes but they want free health education and jobs.It seem FBR is not competent to collect taxes.The government should ask for assistance for European countries to reform the tax system.UK has very experienced tax officials who can set up a similar system in Pakistan.Those who are liable for tax ie have taxable income must be made to pay taxes.We can't carry on without paying taxes.The majority of countries will go bankrupt without collecting taxes.So does that mean the majority of Pakistanis don't pay taxes hence the current state of the country? Sad state of affairs.
Baat tu sach hai par baat hai ruswae Ki!So does that mean the majority of Pakistanis don't pay taxes hence the current state of the country? Sad state of affairs.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|