8 Famous Pakistani Celebrities who died but people dont know!

Ghayyur-Akhter.jpg

Ghayyur Akhter

201410-MariaKhanHeartAttackPhotoFile-1385588085-848-640x4801.jpg

Maria Khan

339215-Tamannaphotofile-1329752595-491-640x480.jpg

Tamanna Begum

bilal-1.jpg

Bilal Khan

Pakistani-Celebrities-who-died-but-People-don%E2%80%99t-know-5.jpg

Shamim Aiman

farah-jahanzeb-picture.jpg

Farah Jahanzeb

Mehnaz-Begum.jpg

Mehnaz Begum

0368932001332796158.jpg

Tahira Wasti

Source: http://www.vdos.tv/blog/8-celebrities-who-died-but-people-dont-know/
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
سر جی وہ تو مر گئے لیکن ہم تو زندہ ہیں۔ ہم نے آگے کی زندگی کے لیے کیا کیا ہے؟

اور اگر انہیں کوئی یاد کرے یا نہ کرے اس سے انہیں کیا فائدہ؟ انہیں صرف انکے اعمال صلہ دینگے۔ اسلیے انکا چھوڑے اپنی فکر کرے۔

شکریہ
 
ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)

in mein sey adhay logon ko tu mein janta bhi nahin. waisay bhi celebrity hai, koi waliullah tu nahin jo yaad rakhen?
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
in mein sey adhay logon ko tu mein janta bhi nahin. waisay bhi celebrity hai, koi waliullah tu nahin jo yaad rakhen?

کہنے کا مطلب تو تھا کہ زندہ کی کوئی فکر نہیں لیکن مرے ہوے لوگ کو یاد کرتے رہے۔

اور دوسروں کی بہت فکر ہے لیکن اپنی نہیں کہ موت پیچھے پڑی ہے اور جسکا کوئی پتا نہیں کب آجائے؟
 
Last edited:

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
کہنے کا مطلب تو تھا کہ زندہ کو فکر نہیں لیکن مرے ہوے لوگ کو یاد کرتے رہے۔

اور دوسروں کی بہت فکر ہے لیکن اپنی نہیں کہ موت پیچھے پڑی ہے اور جسکا کوئی پتا نہیں کب آجائے؟

Jeee. bilqul sahi. aur samjh bhi yehi aya. mein tu waisay keh raha hoon, kion yaad karon celebrity ko, kisi achi shakseeat ko kion na yaad karon.
 
Mojo-jojo

Minister (2k+ posts)
Jeee. bilqul sahi. aur samjh bhi yehi aya. mein tu waisay keh raha hoon, kion yaad karon celebrity ko, kisi achi shakseeat ko kion na yaad karon.

اچھی شخصیت سے آپ کی کیا مراد ہے ؟
کیا انسان کا ولی اللہ ہونا ضروری ہے اس کو یاد کرنے کیلئے؟
پھر ہمیں اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کو بھی یاد نہیں کرنا چاہئے؟
کسی شخص کے اس دنیا سے چلے جانے پر یاد کرنے سے کیا آپ آخرت سے غافل ہوجاتے ہیں؟
اداکار یا شو بزنس سے تعلق رکھنے والے لوگ کیا سب برے کردار کے اور آوارہ قسم کے لوگ ہوتے ہیں؟
کسی کے فن کو اس کے دنیا سے چلے جانے کے بعد یاد کرنا کیا بہت گناہ کی بات ہے؟
وغیرہ وغیرہ - کہاں تک سناؤں
 
Khud sawal khud jawab, idher ki baat udhar ki baat.
Imran Khan ko yaad rakhon ga, Nawaz ko kabhi bhi nahin. Achay kaam ke liye banda yaad rakha jata hai, burey ke liye nahin.
Now, do the calculation , but before doing that, deduct the mojo from jojo ;)
 
Jeee. bilqul sahi. aur samjh bhi yehi aya. mein tu waisay keh raha hoon, kion yaad karon celebrity ko, kisi achi shakseeat ko kion na yaad karon.

بھائی میں ور آپ کون ہوتا ہیں کسی کے لیے جنّت ور دوزخ کا فیصلہ کرنے والے . کسی کا ایک عمل الله کو پسند آ جاۓ تو اس اس کی زندگی کے سارے گناہ معاف ہو سکتے ہیں . اور اپنی نیکیوں پر دل میں آنے والا غرور اور تکبّر کا خیال زندگی بھر کی نیکیوں کو برباد کر سکتا ہے. نور جہاں 27 رمضان کو فوت ہوئی . اور یہ مستند حدیث ہے کے 27 رمضان کو فوت ہونے والے سے کوئی حساب کتاب نہی ہو گا. یہ الله کے کام ہیں . وہ ہی بہتر جاننے والا حکمت والا ہے .

[video]www.dailymotion.com/video/x39uukf[/video]
 
Jeee. bilqul sahi. aur samjh bhi yehi aya. mein tu waisay keh raha hoon, kion yaad karon celebrity ko, kisi achi shakseeat ko kion na yaad karon.

بھائی میں ور آپ کون ہوتے ہیں کسی کے لیے جنّت ور دوزخ کا فیصلہ کرنے والے . کسی کا ایک عمل الله کو پسند آ جاۓ تو اس اس کی زندگی کے سارے گناہ معاف ہو سکتے ہیں . اور اپنی نیکیوں پر دل میں آنے والا غرور اور تکبّر کا خیال زندگی بھر کی نیکیوں کو برباد کر سکتا ہے. نور جہاں 27 رمضان کو فوت ہوئی . اور یہ مستند حدیث ہے کے 27 رمضان کو فوت ہونے والے سے کوئی حساب کتاب نہی ہو گا. یہ الله کے کام ہیں . وہ ہی بہتر جاننے والا حکمت والا ہے .

hqdefault.jpg

[url]http://www.dailymotion.com/video/x39uukf [/URL]
 
ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی میں ور آپ کون ہوتے ہیں کسی کے لیے جنّت ور دوزخ کا فیصلہ کرنے والے . کسی کا ایک عمل الله کو پسند آ جاۓ تو اس اس کی زندگی کے سارے گناہ معاف ہو سکتے ہیں . اور اپنی نیکیوں پر دل میں آنے والا غرور اور تکبّر کا خیال زندگی بھر کی نیکیوں کو برباد کر سکتا ہے. نور جہاں 27 رمضان کو فوت ہوئی . اور یہ مستند حدیث ہے کے 27 رمضان کو فوت ہونے والے سے کوئی حساب کتاب نہی ہو گا. یہ الله کے کام ہیں . وہ ہی بہتر جاننے والا حکمت والا ہے .

hqdefault.jpg

http://www.dailymotion.com/video/x39uukfhttp://www.dailymotion.com/video/x39uukf

janat aur dozakh ki tu mainey baat he nahin ki, na he bantney ki koshish.