WatanDost
Chief Minister (5k+ posts)
8 Days Formula of $ Solution !! ٨ دن میں ڈالر کنٹرول
خان صاحب بہت ہو گیا اب ڈنڈا پھیرنے کا وقت ہوا چاہتا ہے _ صداردتی آرڈینینس کے زریع مالیاتی ایمرجینسی کا نفاذ کریں _ تمام پریوئیٹ منی چینجرز کو بند کریں کہ سارا سٹہ یہاں ہی سے کھیلا جا رہا ہے اور ٨ دن کا ٹائم دیں کہ تمام نجی ادارے اور عام شہری ٨ روز کے اندر سٹیٹ بینک آف پاکستان کو ڈالر دے کر پاکستانی کرنسی لے لیں _ ٨ دن کے بعد کوئی بھی ادارہ یا فرد سٹیٹ بینک کے علاوہ کسی کو ڈالر خریدتا یا بیچتا پکڑا گیا تو اسے معاشی دہشت گردی کے جرم میں ٧ سال کے لیے سیدھا جیل میں ڈالا جے گا _
ائرپورٹس اور بندرگاہوں پر سٹیٹ بینک کے ٣/٤ کاؤنٹرز قائم کروائیں اور جو شہری بیرون ملک جا رہا ہو وہ اپنا پاسپورٹ دکھا کر مقررہ مقدار میں ڈالر فلائٹ میں بیٹھنے سے پہلے لے اور چلا جاے _ امپورٹس کی ڈیوٹی کے لیے ڈالر صرف سٹیٹ بینک دینے کا مجاز ہو _
آپ جس دن یہ آرڈینینس نافذ کریں گے اس کے ٨ دن بعد ڈالر اپنی اوقات پر آ جاے گا انشاء الله

Last edited by a moderator: