8 Days Formula of $$ Solution !!

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
8 Days Formula of $ Solution !! ٨ دن میں ڈالر کنٹرول

Dollar-Collapse_0.jpg

خان صاحب بہت ہو گیا اب ڈنڈا پھیرنے کا وقت ہوا چاہتا ہے _ صداردتی آرڈینینس کے زریع مالیاتی ایمرجینسی کا نفاذ کریں _ تمام پریوئیٹ منی چینجرز کو بند کریں کہ سارا سٹہ یہاں ہی سے کھیلا جا رہا ہے اور ٨ دن کا ٹائم دیں کہ تمام نجی ادارے اور عام شہری ٨ روز کے اندر سٹیٹ بینک آف پاکستان کو ڈالر دے کر پاکستانی کرنسی لے لیں _ ٨ دن کے بعد کوئی بھی ادارہ یا فرد سٹیٹ بینک کے علاوہ کسی کو ڈالر خریدتا یا بیچتا پکڑا گیا تو اسے معاشی دہشت گردی کے جرم میں ٧ سال کے لیے سیدھا جیل میں ڈالا جے گا _

ائرپورٹس اور بندرگاہوں پر سٹیٹ بینک کے ٣/٤ کاؤنٹرز قائم کروائیں اور جو شہری بیرون ملک جا رہا ہو وہ اپنا پاسپورٹ دکھا کر مقررہ مقدار میں ڈالر فلائٹ میں بیٹھنے سے پہلے لے اور چلا جاے _ امپورٹس کی ڈیوٹی کے لیے ڈالر صرف سٹیٹ بینک دینے کا مجاز ہو _

آپ جس دن یہ آرڈینینس نافذ کریں گے اس کے ٨ دن بعد ڈالر اپنی اوقات پر آ جاے گا انشاء الله
 
Last edited by a moderator:

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)

8 Days Formula of $$ Solution !! ٨ دن میں ڈالر کنٹرول

State bank is run by mercenaries. They will kill this country and send all the dollars to their masters
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
At the moment Money Changers n Common People is acting like "WATAN FROSH" *** holes

who isn't?? ye to iss qaum ka purana almia hai... har koi kahin na kahin hasb-e-taufeeq mufad parasti or watan faroshi ker raha hai...

jab tak sahi tareeqay sa qanoon nahi bnay jatay or saza nahi di jati tab tak ye qaum nahi sudhernay wali

or waisay bhi jab baray baray chor azad hain to aik aam admi ya tajar ya dukandar ko saza kis liay?
 
socrates khan

Councller (250+ posts)
فی الحال تو خان صاحب کو اپنے دماغی کنٹینر پر ایمرجنسی دھرنا دینا چاہیے۔۔۔اور وہاں موجود تبدیلی کے انڈوں میں سے کوئی کاسمیٹیک "وژن" برآمد کرکے اپنی کنفیوژن کا دور بھگانا چاہیئے۔۔ جب تشکیک کے پردے ہٹیں گے تو شائد نعیم الحقوں اور مفلوک الیقوں سے پرے بھی کوئی کام کے بندہ نظر آ جائیں جو ان کی حکومت کے استحکام کیلئے ٹھوس راہیں تراش سکیں۔۔
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
یہ نہیں ہونا چاہیے.
پاکستان آج تک ایٹمی دھماکے کے بعد نواز شریف کی ڈالر پر لگائی ہوئی پابندی کا خمیازہ بھگت رہا ہے.

اگر آپ زیادہ سسٹم کو کھلا رکھیں گے اور لوگوں کا اعتماد بڑھے گا تو حالت جلدی ٹھیک ہوں گے.

چوروں کو جیلوں میں بھیجنے کا بندوبست کریں تمام مسائل حل ہو جائیں گے.

.
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)

8 Days Formula of $$ Solution !! ٨ دن میں ڈالر کنٹرول

Dollar-Collapse_0.jpg

خان صاحب بہت ہو گیا اب ڈنڈا پھیرنے کا وقت ہوا چاہتا ہے _ صداردتی آرڈینینس کے زریع مالیاتی ایمرجینسی کا نفاذ کریں _ تمام پریوئیٹ منی چینجرز کو بند کریں کہ سارا سٹہ یہاں ہی سے کھیلا جا رہا ہے اور ٨ دن کا ٹائم دیں کہ تمام نجی ادارے اور عام شہری ٨ روز کے اندر سٹیٹ بینک آف پاکستان کو ڈالر دے کر پاکستانی کرنسی لے لیں _ ٨ دن کے بعد کوئی بھی ادارہ یا فرد سٹیٹ بینک کے علاوہ کسی کو ڈالر خریدتا یا بیچتا پکڑا گیا تو اسے معاشی دہشت گردی کے جرم میں ٧ سال کے لیے سیدھا جیل میں ڈالا جے گا _

ائرپورٹس اور بندرگاہوں پر سٹیٹ بینک کے ٣/٤ کاؤنٹرز قائم کروائیں اور جو شہری بیرون ملک جا رہا ہو وہ اپنا پاسپورٹ دکھا کر مقررہ مقدار میں ڈالر فلائٹ میں بیٹھنے سے پہلے لے اور چلا جاے _ امپورٹس کی ڈیوٹی کے لیے ڈالر صرف سٹیٹ بینک دینے کا مجاز ہو _

آپ جس دن یہ آرڈینینس نافذ کریں گے اس کے ٨ دن بعد ڈالر اپنی اوقات پر آ جاے گا انشاء الله
not a very Watan Dost advice
economics and markets dont work like this
Imran khan is not a president hence cant issue a presidential order

and lets say your suggestion of airport etc is implemented, why will overseas pakistanis keep sending dollars when they know there are curbs going on

8 saal jail???How and through whom? pehlay pranay 'choron' ku tu saza dila dain

airport counters lol, so every passenger will have to carry a big amuont of cash with him or her in order to get the dollars

yar ap lagta hay wakaee main Imran khan kee cabinet kay banday hu
 
Back
Top