70 Hazar Ka Ticket Le kar Imran Khan Ka Supporter Vote Dalne Karachi Pohonch Gaya

Awan-1

Minister (2k+ posts)
الحمداللہ نواز شریف کا سپاہی میرا سگا بھائی دو ھفتہ پہلے
امریکہ سے پاکستان صرف نواز شریف کو سپورٹ کرنے گیا ھے
اور ہمارے پورے گاوں دو ہزار سے زیادہ ووٹ سب نے شیر پر
موہر لگانے کی غیر مشروط دعا خیر کی ھے . گاوں کا نمبردار ھونے کی
وجہ سے یہ کام آسان تھا اب ھم تحصیل لیول پر کام کر رہیں ہیں
 
ConcernedPaki

میں اگلے ہفتے امریکا سے پاکستان تحریک انصاف کو ووٹ ڈالنے جا رہا ہوں- میری فیملی کے تین افراد پہلے ہی جا چکے ہیں- میرا بھائی اپنی جیب سے ہزاروں روپے خرچ کر کے یاسمین رشید کی کمپین کا حصہ ہے- پاکستان جا کر ہم گھر گھر تحریک انصاف کے لئے ووٹ مانگیں گے- سینکڑوں لوگ ایسے ہیں جو میرے والد کے کہنے پر تحریک انصاف کو ووٹ ڈال دیں گے- میرے ساتھ دوست جو سب ڈاکٹر انجنیئر ہیں دو ہفتے یاسمین راشد اور حماد اظہر کی انتخابی مہم چلائیں گے-

ایک بات یاد رکھنا کے ہم تیری طرح کسی کے زر خرید غلام نہیں- جان اللہ کی اور ووٹ اس شخص کا جو ایماندار ہو اور ہمارے ٹیکس کے پیسے کا صحیح استعمال کرے
 
Last edited:

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
الحمداللہ نواز شریف کا سپاہی میرا سگا بھائی دو ھفتہ پہلے
امریکہ سے پاکستان صرف نواز شریف کو سپورٹ کرنے گیا ھے
اور ہمارے پورے گاوں دو ہزار سے زیادہ ووٹ سب نے شیر پر
موہر لگانے کی غیر مشروط دعا خیر کی ھے . گاوں کا نمبردار ھونے کی
وجہ سے یہ کام آسان تھا اب ھم تحصیل لیول پر کام کر رہیں ہیں

ہاں ہاں شاباش
سارے ٹکٹ واپس کرواؤ
 
Birdie101

Senator (1k+ posts)
الحمداللہ نواز شریف کا سپاہی میرا سگا بھائی دو ھفتہ پہلے
امریکہ سے پاکستان صرف نواز شریف کو سپورٹ کرنے گیا ھے
اور ہمارے پورے گاوں دو ہزار سے زیادہ ووٹ سب نے شیر پر
موہر لگانے کی غیر مشروط دعا خیر کی ھے . گاوں کا نمبردار ھونے کی
وجہ سے یہ کام آسان تھا اب ھم تحصیل لیول پر کام کر رہیں ہیں

Well regardless of which party, the more people that participate in election the better.
 
mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
الحمداللہ نواز شریف کا سپاہی میرا سگا بھائی دو ھفتہ پہلے
امریکہ سے پاکستان صرف نواز شریف کو سپورٹ کرنے گیا ھے
اور ہمارے پورے گاوں دو ہزار سے زیادہ ووٹ سب نے شیر پر
موہر لگانے کی غیر مشروط دعا خیر کی ھے . گاوں کا نمبردار ھونے کی
وجہ سے یہ کام آسان تھا اب ھم تحصیل لیول پر کام کر رہیں ہیں

Ainwee saab…
ECL will not allow donkeys casting votes this time....
 
Last edited:

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
الحمداللہ نواز شریف کا سپاہی میرا سگا بھائی دو ھفتہ پہلے
امریکہ سے پاکستان صرف نواز شریف کو سپورٹ کرنے گیا ھے
اور ہمارے پورے گاوں دو ہزار سے زیادہ ووٹ سب نے شیر پر
موہر لگانے کی غیر مشروط دعا خیر کی ھے . گاوں کا نمبردار ھونے کی
وجہ سے یہ کام آسان تھا اب ھم تحصیل لیول پر کام کر رہیں ہیں
nawas sharrif ko yea us ki corruption ko support karnay gya hai app ka bhai ?
 
با شعور

Senator (1k+ posts)
الحمداللہ نواز شریف کا سپاہی میرا سگا بھائی دو ھفتہ پہلے
امریکہ سے پاکستان صرف نواز شریف کو سپورٹ کرنے گیا ھے
اور ہمارے پورے گاوں دو ہزار سے زیادہ ووٹ سب نے شیر پر
موہر لگانے کی غیر مشروط دعا خیر کی ھے . گاوں کا نمبردار ھونے کی
وجہ سے یہ کام آسان تھا اب ھم تحصیل لیول پر کام کر رہیں ہیں
Soon enough you'll see your efforts going to vane
 
با شعور

Senator (1k+ posts)
الحمداللہ نواز شریف کا سپاہی میرا سگا بھائی دو ھفتہ پہلے
امریکہ سے پاکستان صرف نواز شریف کو سپورٹ کرنے گیا ھے
اور ہمارے پورے گاوں دو ہزار سے زیادہ ووٹ سب نے شیر پر
موہر لگانے کی غیر مشروط دعا خیر کی ھے . گاوں کا نمبردار ھونے کی
وجہ سے یہ کام آسان تھا اب ھم تحصیل لیول پر کام کر رہیں ہیں
And keep a check if the candidate in your constituency doesn't joins PTI than do it
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)
الحمداللہ نواز شریف کا سپاہی میرا سگا بھائی دو ھفتہ پہلے
امریکہ سے پاکستان صرف نواز شریف کو سپورٹ کرنے گیا ھے
اور ہمارے پورے گاوں دو ہزار سے زیادہ ووٹ سب نے شیر پر
موہر لگانے کی غیر مشروط دعا خیر کی ھے . گاوں کا نمبردار ھونے کی
وجہ سے یہ کام آسان تھا اب ھم تحصیل لیول پر کام کر رہیں ہیں

میاں مٹھو، پرچی شریف تو خود لندن میں بیٹھا ہے تو کیا آپ کا بھائی پاکستان مینگو لینے گیا ہے
:D